2 Lines Poetry

2 Lines Poetry حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں

دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں

19/08/2025
https://www.facebook.com/share/p/1AoEbED9gN/
06/08/2025

https://www.facebook.com/share/p/1AoEbED9gN/

FBR has removed the Late Filer status!

ایف بی آر نے عوام کو بہت بڑا ریلیف دے دیا ہے —
ایسے تمام افراد جو ٹیکس سال 2025 کے گوشوارے مقررہ تاریخ تک جمع کروائیں گے،
انہیں فل ایٹیٹمنٹ میں شامل کر لیا جائے گا اور لیٹ فائلر کا ٹیگ ختم ہو جائے گا۔

💼 Don't miss this golden opportunity!
Submit your tax return on time and become a Fully Active Filer.

And am still doing all this, even difficulties can't change this clumsy heart..🖇️🖤
03/07/2025

And am still doing all this, even difficulties can't change this clumsy heart..🖇️🖤

موت تے وعدہ کوئی نئیں بُھلدابندہ اصلوں کھچ نہ ہووےاستاد تجمل کلیم 💔اناللہ وانا الیہ راجعون
23/05/2025

موت تے وعدہ کوئی نئیں بُھلدا
بندہ اصلوں کھچ نہ ہووے

استاد تجمل کلیم 💔

اناللہ وانا الیہ راجعون

مرن تو ڈردے ہو بادشاہوکمال کردے ہو بادشاہو- کسے نو مارن دا سوچدے ہوکسے تے مردے ہو بادشاہو- “تجمل کلیم” اِنّا لِلّهِ وَاِ...
22/05/2025

مرن تو ڈردے ہو بادشاہو
کمال کردے ہو بادشاہو-

کسے نو مارن دا سوچدے ہو
کسے تے مردے ہو بادشاہو-

“تجمل کلیم”

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون😢💔

کس سمت لے جاؤں اپنا بے بس وجود؟اب تو نوحہ، فریاد اور ماتم بھی سکون نہیں دیتے۔جب بارود کی گرج میں، ہوا میں اڑتے معصوم بچو...
05/04/2025

کس سمت لے جاؤں اپنا بے بس وجود؟
اب تو نوحہ، فریاد اور ماتم بھی سکون نہیں دیتے۔
جب بارود کی گرج میں، ہوا میں اڑتے معصوم بچوں کی چیخیں گم ہو جائیں،
تو سمجھ لو کہ انسانیت، انسانوں کی تاریخ سے رخصت ہو چکی ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر ایسے ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! کیا اُس وقت ہم تعداد میں کم ہوں گے؟"
فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت کثرت میں ہو گے، مگر تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔
اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب نکال دے گا،
اور تمہارے دلوں میں 'وَہن' ڈال دے گا۔"*
پوچھا گیا: "وہن کیا ہے، یا رسول اللہ؟"
فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا خوف۔"

(سنن ابی داود: 4297 | مسند احمد: 22397 | صحیح الجامع: 8183)

آج غـزہ کے بچے،
اپنے جسم سمیت آسمان کی طرف اڑ گئے،
تاکہ اندھی، سوئی ہوئی امت کو اپنی قربانی سے جگا سکیں۔

ایک بار پھر، طیبہ سے اقصیٰ کی سرزمین پر آ جا!
تیرے انتظار میں مسجد اقصیٰ راہ تکتے تکتے تھک گئی ہے...

پشیمان ہوں، شرمندہ ہوں، نادم ہوں... یا رسول اللہ ﷺ!
ہم نے تیری امت کو بے حسی کے اندھیروں میں کھو دیا ہے۔
لیکن شاید اِن پرندوں کی طرح اُڑتے شہداء، ہمیں جگا دیں۔






بچھڑ گیا ہر ساتھیدے کر پل دو پل کا ساتھ۔
13/12/2024

بچھڑ گیا ہر ساتھی
دے کر پل دو پل کا ساتھ۔

10/04/2024

عید الفطر 2024ء کی خوشیوں کو انتہائی سادگی سے منائیں۔ فلسطین میں شہید ہونے والے بچوں اور عورتوں کی شہادتوں کے بعد، انسانیت کے قتل عام نے سب کے دل کو چھو جانے والے دکھ میں مبتلا کر دیا۔

بہرحال، اگر آپ کسی امن وامان والی جگہ پر عید الفطر منا رہے ہیں، تو میں رب العالمین سے دعا کرتا ہوں کہ یہ عید الفطر آپ کے لیے بہت مبارک ہو۔

لیکن ہمیں غزہ فلسطین کے معصوم بچوں کا دکھ بھی یاد رکھنا چاہئے، جن کی بے دردی سے کچلا جانا ان کی نسل کشی کے سنگین دکھ کا حصہ ہے۔ ان کے لیے بھی ہمیں اپنی دعاؤں میں شامل کرنا چاہئے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 Lines Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share