16/04/2025
ورلڈ ٹریڈ سینٹر دُبئی میں پاکستان کی سب سے بلند ترین عمارت کا معاہدہ، DHA اور ABS ڈیویلپرز کے مابین!
ڈاکٹر سبیّل اکرام، سی ای او ABS Developers (پرائیویٹ) لمیٹڈ، کل DHA سٹی کراچی کے ساتھ پاکستان کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کے لیے ایک تاریخی معاہدہ دُبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کریں گے۔
یہ پراجیکٹ نہ صرف کراچی بلکہ پورے پاکستان کا فخر بنے گا، جو عالمی سطح پر ایک نئی پہچان قائم کرے گا۔