08/06/2026
🏠 رجسٹری کا نیا طریقہ کار — ابھی جان لیں!
پنجاب میں جائیداد کی رجسٹری مکمل ڈیجیٹل ہو گئی!
پرانے زمانے میں رجسٹری کروانا کتنا مشکل تھا —
کہیں دھکے، کہیں رشوت، کہیں مہینوں انتظار!
اب سب کچھ بدل گیا — نیا ڈیجیٹل نظام آ گیا! ✅
📌 7 آسان مراحل — رجسٹری کا نیا طریقہ
مرحلہ 1️⃣ — ای اسٹامپ چالان
آن لائن ای اسٹامپ پورٹل سے تمام چالان حاصل کیے جائیں گے
مرحلہ 2️⃣ — چالان تصدیق
ای اسٹامپ چالان رجسٹری سسٹم میں تصدیق اور استعمال کیے جائیں گے
مرحلہ 3️⃣ — رجسٹری تفصیلات
🔹 فروخت کنندہ کی معلومات
🔹 خریدار کی معلومات
🔹 رقم
🔹 گرین برانڈیڈ سرٹیفکیٹ خودکار طور پر حاصل ہوگا
مرحلہ 4️⃣ — ایف بی آر — پلرا مربوط نظام
سسٹم ذیل معلومات ایف بی آر کو ارسال کرے گا:
🔹 شناختی کارڈ نمبر (CNIC)
🔹 حصہ ملکیت
🔹 بک مالیت
مرحلہ 5️⃣ — خود کار ٹیکس تعین
🔹 ایف بی آر خود کار طور پر ٹیکس تعین کرے گا
🔹 فائلر/نان فائلر حیثیت
🔹 مکمل اطلاق ٹیکس شرح
مرحلہ 6️⃣ — ایف بی آر چالان
سسٹم خود 2 ایف بی آر چالان بنائے گا:
🔹 236-C — فروخت کنندہ
🔹 236-K — خریدار
مرحلہ 7️⃣ — ادائیگی اور آگے منتقلی
چالان کی ادائیگی کسی بھی بینک برانچ، کاؤنٹر، JazzCash، EasyPaisa یا کسی بھی بینک کی موبائل ایپ پر PSID کے ذریعے کی جائے گی۔ ادائیگی کے بعد رجسٹری سب رجسٹرار کو اگلے مرحلے کیلئے بھیجی جائے گی!
❌ پرانے نظام کے تحت
🔹 صرف ایف بی آر پورٹل سے پہلے چالان بنانا پڑتا تھا
🔹 پھر PLRA پورٹل پر رجسٹری پراسیس ہوتی تھی
🔹 دو الگ الگ سسٹم — وقت اور پیسے کا نقصان!
✅ نئے نظام کے تحت
🔹 چالان براہِ راست PLRA سسٹم سے جزیت ہوگا
🔹 پلرا خود کار طور پر تفصیلات ایف بی آر کو ارسال کرے گا
🔹 مل پہلے سے زیادہ تیز، شفاف اور آسان! ✅
💪 عوام کے لیے اہم پیغام
اب رجسٹری کروانے کے لیے:
✔️ کسی دلال کی ضرورت نہیں
✔️ رشوت کی ضرورت نہیں
✔️ مہینوں انتظار نہیں
✔️ سب آن لائن — سب شفاف! ✅
📢 یہ پوسٹ شیئر کریں — ہر جائیداد خریدار کو یہ معلوم ہونا چاہیے!