16/06/2026
اللّٰہ کا خاص کرم ہوا ہے میں اپنے بچوں کے ساتھ گاڑی میں باہر جانے لگا تھا کے اچانک گاڑی کے اوپر دیوار گر گئی شکر اللّٰہ کا جانی نقصان نہیں ہوا میں اور میرے بچے بچ گئے اللّٰہ کے حکم سے
محمد مبشر فاروقی ایڈووکیٹ
چیئرمین: پاکستان لائرز فورم