lawyer for you

lawyer for you I am a dedicated and experienced lawyer with a passion for protecting the rights of my clients.

19/06/2026

Family suits

18/06/2026

18/06/2026

ماں کی محبت کو قید نہیں کیا جا سکتا

آج ایک ایسے مقدمے میں پیش ہونے کا موقع ملا جہاں ایک باپ نے تقریباً ڈیڑھ سال (1.6 سال) تک بچوں کو ان کی ماں سے ملنے نہیں دیا۔ بچوں کے ذہن اس قدر متاثر کیے گئے کہ وہ اپنی ہی ماں سے ملنے سے انکار کر رہے تھے۔

ہم نے Habeas Corpus Petition دائر کی، جس کے نتیجے میں عدالت نے بچوں کو طلب کیا اور ماں سے ملاقات کروائی۔

جب جج صاحب کی موجودگی میں ماں اور بچوں کا سامنا ہوا تو ایک دردناک منظر سامنے آیا۔ بچے بھی بلند آواز میں رو رہے تھے، ماں بھی آنسوؤں میں ڈوبی ہوئی تھی، اور ایک دوسرے سے لپٹ کر برسوں کی جدائی کا دکھ بیان کر رہے تھے۔

مگر افسوس…
معاشرہ صرف تماشائی بنا کھڑا تھا۔

یاد رکھیے، بچوں کو ماں یا باپ میں سے کسی ایک کے خلاف نفرت سکھانا، صرف ایک رشتے کو نہیں بلکہ ایک پوری نسل کی نفسیات کو زخمی کرنا ہے۔

بچے کسی کی جنگ کا ہتھیار نہیں ہوتے۔
انہیں محبت، شفقت اور دونوں والدین کی ضرورت ہوتی ہے۔

ماں کے آنسو کبھی کمزوری نہیں ہوتے، وہ اس محبت کی گواہی ہوتے ہیں جسے وقت، فاصلے اور نفرت بھی ختم نہیں کر سکتے۔

محمد رضا الٰہی ایڈووکیٹ
"Lawyer For You"

17/06/2026

16/06/2026

15/06/2026

Marriage k time per condition

14/06/2026

13/06/2026

13/06/2026

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 161 کے تحت گواہوں کے بیانات میں بلاجواز تاخیر ان کی شہادتی اہمیت کو ختم کر دیتی ہے۔ اگر تاخیر کی معقول وضاحت نہ دی جائے تو ایسے بیانات قابلِ اعتبار نہیں رہتے
2026 YLR 864

11/06/2026

Wirasat main hissa heir

Address

4a Mazong Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923084154451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lawyer for you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to lawyer for you:

Share