20/09/2026
ائیرپورٹ پر “آف لوڈ” یا ٹریول ریجیکشن ہونے والوں کیلئے اہم معلومات
ایئرپورٹ پر آف لوڈ؟ لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کا راستہ موجود ہے
پاکستان میں بہت سے شہریوں کو بغیر واضح وجہ کے ائیرپورٹ پر روک دیا جاتا ہے۔
اکثر لوگوں کو صرف یہ کہا جاتا ہے کہ:
“آپ کا نام Stop List / Black List میں ہے”
آپ سفر نہیں کر سکتے”
لیکن حقیقت یہ ہے کہ کئی کیسز میں متعلقہ اداروں کے پاس مضبوط قانونی وجہ موجود نہیں ہوتی۔ اسی لیے ہائی کورٹ سے فوری ریلیف (ایک دن میں )مل جاتا ہے۔
اگر کسی شخص کو بلاوجہ آف لوڈ کیا جائے تو وہ:
ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے
ایک ہی دن میں آرڈر حاصل کر سکتا ہے
عدالت متعلقہ ادارے کو درخواست قانون کے مطابق سننے کا حکم دے سکتی ہے یا جواب طلب کر سکتی ہے مزید ڈائریکشن جاری کر سکتی ہے کہ اس شخص کو ایئرپورٹ پر بلا وجہ نہ روکا جائے
عملی طور پر میرے متعدد کلائنٹس کو ائیرپورٹ پر روکا گیا، لیکن ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے بعد:
ان کے معاملات سنے گئے ،غیر ضروری رکاوٹیں ختم ہوئیں
وہ دوبارہ آسانی سے بیرونِ ملک سفر کرنے میں کامیاب ہوئے اور دوبارہ آف لوڈ نہیں کیے گئے۔
یاد رکھیں:
ہر آف لوڈنگ قانونی نہیں ہوتی۔ ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ: اسے وجہ بتائی جائے ،اس کا مؤقف سنا جائے ،اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے
اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو ائیرپورٹ پر روکا گیا ہو تو قانونی کارروائی یا راہنمائی کے لیے Rasheed & associates
03004553477پر رابط کریں
Share for information and awareness: