Mirza Law Associates

Mirza Law Associates Criminal Lawyer , Civil Lawyer and Family Lawyer

14/11/2025
03/11/2025

آرڈر XVII، رول 3۔۔۔ گواہی پیش نہ کرنے کی صورت میں دعویٰ کا فیصلہ — بنیادی شرائط — کسی فریق کی شہادت کو آرڈر XVII، رول 3 سی۔پی۔سی کے تحت صرف اس بنیاد پر بند نہیں کیا جا سکتا کہ اس نے گواہی پیش نہیں کی، جبکہ پچھلی تاریخ پر مقدمہ اس فریق کی درخواست پر ملتوی نہیں کیا گیا تھا۔

آرڈر XVII، رول 3 سی۔پی۔سی کے اطلاق کے لیے مندرجہ ذیل تمام شرائط کا بیک وقت پایا جانا ضروری ہے:

1️⃣ ملتوی کرنے (Adjournment) کی درخواست اسی فریق نے خود کی ہو؛
2️⃣ ملتوی کرنے کی اجازت اسی مقصد کے لیے دی گئی ہو جو آرڈر XVII، رول 3 سی۔پی۔سی میں بیان کیا گیا ہے؛
3️⃣ وہ فریق جس نے وقت لیا، اپنے لیے دیے گئے وقت کے اندر وہ عمل انجام دینے میں ناکام رہا ہو جس کے لیے مہلت لی گئی تھی؛
4️⃣ وہ فریق عدالت میں موجود ہو یا اسے موجود تصور کیا جا سکے؛
5️⃣ مقدمے کے ریکارڈ پر ایسا مواد موجود ہو جس کی بنیاد پر مقدمے کا فیصلہ میرٹ پر کیا جا سکے؛
6️⃣ عدالت کو دعویٰ کا فیصلہ فوراً یعنی معقول مدت کے اندر اندر کرنا چاہیے۔

(2025 SCMR 1032)

O. XVII, R.3---Decision of suit in absence of evidence---Pre-conditions---Evidence of a party cannot be closed under Order XVII, Rule 3, C.P.C. for non-production of evidence where the case on previous date was not adjourned at the request of such party---For the application of Order XVII, Rule 3 C.P.C. following conditions must co-exist: i) Adjournment must have been granted to the party at his request; ii) It must have been granted to it for the purposes mentioned in Order XVII, Rule 3 C.P.C.; iii) The party which has taken the time defaulted in doing the act - for which it took the time from the Court; iv) Party must be present or deemed to be present before the Court; v) There must be some material on record for decision of the case on merits and; vi) The court must decide the suit forthwith that is within a reasonable time.
2025 SCMR 1032
Mirza Law Associates
Cell NO # 03044866428

03/11/2025

*درخواست بحالی 30 دن کے اندر دینی تھی لیکن سائل نے درخواست 80 دن بعد دائر کی جو کے ہائیکورٹ تک خارج رہی*
*آرٹیکل 163 لیمیٹیشن ایکٹ 1908*

*2023 MLD 860*
Mirza Law Associates
Cell NO # 03044866428

02/11/2025

_*بیوی اگر خاوند کے برے روئیے ظلم زیادتی اور تشدد کی بنا پر خلع لیتی ہے تو پھر بھی حق مہر مؤجل اور غیر مؤجل کی حقدار رہےگی۔*_

*2025 CLC 1074*

Cell NO #03044866428

31/10/2025

*Some Important Judgments on Plea of Alibi*

ملزم کو Plea of Alibi، کو ثابت کرنے کے لئے کسی گواہ کو بطورِ CW طلب نہیں کر سکتا.
*(2014 PCrLJ 1496)*

*ملزم اگر Plea of Alibi لیتا ہے، تو اس Plea کو ثابت کرنا بھی ملزم کی ذمہ داری ہے.*
*(2010 SCMR 1791)*

*اگر ملزم نے شروع سے Plea of Alibi نہ لی ہو، بلکہ پہلی مرتبہ بوقت شہادت یہ Plea لی ہو، تو اسے After Thought سمجھا جائے گا*
*(2002 SCMR 1806)*

*اگر ملزم Plea of Alibi کی سپورٹ میں کوئی دستاویزی ثبوت پیش کرے، تو اسے غلط ثابت کرنا پراسیکیوشن کی ذمہ داری ہے*
*(2013 SCMR 106)*

*ملزم نے تفتیش کی ابتدائی Stage سے ہی Plea of Alibi لی تھی، لیکن تفتیشی نے جان بوجھ کر اس Plea کے متعلق تفتیش نہ کی تھی، ملزم بّری.*
*(2001 SCMR 25)*

Mirza Law Associates
Cell 03044866428

31/10/2025

*جب بیوی کا دعویٰ برائے واپسی سامانِ جہیز ایک بارDECREE ہو جائے، تو وہ بقیہ سامان کے لیے نیا دعویٰ دائر نہیں کر سکتی۔*
*ایسا دوسرا دعویٰ اصولِ Res Judicata کے تحت قابلِ سماعت نہیں ہوتا۔*

*(2017 CLC 1272)*
Mirza Law Associates
Cell NO # 03044866428

Address

Anab Center , 3rd Floor , Office #13-1 Muzang Road Lahore
Lahore
54870

Telephone

+923044866428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza Law Associates:

Share