Syed Hussain Hamdani Tax Law Firm

Syed Hussain Hamdani Tax Law Firm We Provide All Legal Services Related to Tax, Corporate Matters, Civil Matters, Family Matters.

15/05/2025
صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔سید حسین...
22/04/2025

صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔

زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔
سید حسین احمد ہمدانی ایڈووکیٹ ( ٹیکس کنسلٹنٹ)

اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں  اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ...
21/07/2023

اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
Register Your Company Or Business

Company Registration SECP
Private Limited Company registration
SMC Company registration
Foreign company registration
Chamber Of Commere
Sole Proprietorship
AOP Firm Registration
NTN Registration

Import Export License registration
Chamber of commerce registration
Logo and Trademark registration

ST Registration
NTN Registration
Become a filer

PEC Registration & Renewals
NGO Registration
IT Company Registration

Call/WhatsApp for free consultation
03006819818

30/06/2023

♦️مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

♦️لہٰذا! میں یہ رائے رکھتا ہوں کہ ان ترامیم کا رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت پر ناگزیر اثرات مرتب ہوں گے، جو ممکنہ طور پر غیر رجسٹرڈ ٹرانزیکشنز میں اضافے کا باعث بنے گا۔

سید حسین احمد ہمدانی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ
ممبر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن۔

Dear Connections,We are providing complete and comprehensive range of 1. National Tax Number (NTN), General Sales Tax Nu...
09/04/2023

Dear Connections,
We are providing complete and comprehensive range of
1. National Tax Number (NTN), General Sales Tax Number (GSTN)
2. Monthly, Quarterly and Annual Filing of Sales Tax, Withholding Tax and Income Tax Returns
3. Registration of Company (Single Member Company, Private Limited, Public Limited, Limited Liability Partnership (LLP) & Company u/s 42 of Companies Act, 2017)
4. Registration of Partnership Firm under Partnership Act, 1932.
5. Registration with Pakistan Software Export Board.
6. Registration with IPO (Trade Mark, Copy Right etc)
7. Registration of Branch in Pakistan of Foreign Company
8. Import & Export License (PSW etc)
9. Registration of NGO, Trust, Welfare Society etc
10. Registration with LCCI etc.
11. Registration with PRA
12. All other Legal (Civil , Criminal, Banking, Service Matters etc) and Corporate Services as well.
Please feel free to contact us in case of any query.

SYED HUSSAIN AHMED HAMDANI
Advocate
Tax & Corporate Law Consultant
Whatsapp # 0300-6819818

Today writ petition regarding section 7E of the Income Tax (Tax on Capital Assets) allowed by the Honorable Lahore High ...
07/04/2023

Today writ petition regarding section 7E of the Income Tax (Tax on Capital Assets) allowed by the Honorable Lahore High Court Lahore.

04/02/2023

سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات کا معاملہ

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

گریڈ 17 سے 22 تک افسران اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا ہوں گی، نوٹیفکیشن

سرکاری افسران کو اندرون اور بیرون ملک تمام اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، نوٹیفکیشن

تمام بینک افسران اور ان کے اہلخانہ کے اکاونٹس کی تفصیلات ایف بی آر کو دینے کے پابند ہوں گے، نوٹیفکیشن

بینک افسران اور ان کے اہلخانہ کے اکاونٹس کی تفصیلات سال میں 2 مرتبہ فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفکیشن

تمام بینک 31 جنوری اور 31 جولائی کو تفصیلات ایف بی آر کو دیں گے، نوٹیفکیشن

گریڈ 17 سے 22 تک افسران کی اثاثوں کی تفصیلات متعلقہ اداروں کو شیئر کی جاسکیں گی، نوٹیفکیشن

تمام بینکس افسران کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا خفیہ رکھنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفکیشن

بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کی شیئرنگ میں اسٹیٹ بینک سپروائز کرے گا، نوٹیفکیشن

Address

CHAMBER No. 14, SHAFFI KHAN BLOCK, DISTRICT Court BAHAWALPUR
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006819818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hussain Hamdani Tax Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hussain Hamdani Tax Law Firm:

Share

Category