Ch Shafaqat Amin Sidhu

Ch Shafaqat Amin Sidhu Sidhu Law Firm

آپ نے اگر کوہاٹ کے امرود نہیں کھائے ، تو اس کا مطلب صحیح معنوں میں یہ ھے کہ آپ نے امرود کھائے ہی نہیں ،، سفید دودھیا رنگ...
10/12/2024

آپ نے اگر کوہاٹ کے امرود نہیں کھائے ، تو اس کا مطلب صحیح معنوں میں یہ ھے کہ آپ نے امرود کھائے ہی نہیں ،، سفید دودھیا رنگ ، گول اور انتہائی خوشبودار اور میٹھے ، دور کہیں پڑے ھوں تو خوشبو اپ تک پہنچ جائے گی ،،
یہ اندر سے سفید بھی ھوتے ہیں اور سرخ بھی بہرحال ذائقے میں شاندار ھوتے ہیں ، آپ کو موقع ملے تو زندگی میں ایک آدھ بار کھالیں تو مزہ اجائے گا ۔ اس کی ایک خاصیت یہ بھی ھے کہ آپ جتنا بھی کھائیں گے ، آپ کا جی نہیں بھرے گا ۔

Buddies
27/03/2024

Buddies

- اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کا مذہبی عقیدہ کسی دوسرے سے نفرت کی ترغیب دے رہا ہے تو پھر یقیناؐ آپکو مذہب کی ضرورت نہیں ب...
12/03/2024

- اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کا مذہبی عقیدہ کسی دوسرے سے نفرت کی ترغیب دے رہا ہے تو پھر یقیناؐ آپکو مذہب کی ضرورت نہیں بلکہ شعور کی ضرورت ہے.
مولاناوحیدالدین 💕

Walima ceremony of beloved brotherShahrukh shahbaz waraich adv
17/02/2024

Walima ceremony of beloved brother
Shahrukh shahbaz waraich adv

مانا آپ بہت طاقتور ہیںمگر شعور آپ کو تھکا مارے گا
15/02/2024

مانا آپ بہت طاقتور ہیں
مگر شعور آپ کو تھکا مارے گا

نیو ایئر ود نیو جنریشن
31/12/2023

نیو ایئر ود نیو جنریشن

اے ٹی سی پیشی کے موقع پر آنے والے دوستوں کی محبتوں کا شکریہ
17/08/2023

اے ٹی سی پیشی کے موقع پر آنے والے دوستوں کی محبتوں کا شکریہ

Walima ceremony dear brotherWajih Haider Naqvi
10/02/2023

Walima ceremony dear brother
Wajih Haider Naqvi

With Tahir NASRULLAH WARAICH Member Pakistan Bar Council
09/02/2023

With Tahir NASRULLAH WARAICH
Member Pakistan Bar Council

Address

Subhan Tower/1st Floor-9 Fan Road
Lahore
548000

Telephone

+923444100082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Shafaqat Amin Sidhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share