Judiciary by Muhammad Ajmal Bhatti

Judiciary by Muhammad Ajmal Bhatti Muhammad Ajmal Bhatti(MAB) Judicial Academy
محمد اجمل بھٹی جوڈیشل اکیڈمی
03332511993
03017683233

Alhamdolillah my another student have been appointed as ADA ( Assistant district Attorney) at nankana sahib  #          ...
14/01/2026

Alhamdolillah my another student have been appointed as ADA ( Assistant district Attorney) at nankana sahib
#
#

Paper 4 General law civil judge exams(cj) dated 21.06.2025
21/06/2025

Paper 4 General law civil judge exams(cj) dated 21.06.2025

Paper 3 criminal law civil judge exams(cj) dated 19.06.2025
21/06/2025

Paper 3 criminal law civil judge exams(cj) dated 19.06.2025

Paper 2 civil law-II civil judge exams(cj) dated 16.06.2025
17/06/2025

Paper 2 civil law-II civil judge exams(cj) dated 16.06.2025

Paper 1 civil judge exams(cj) dated 16.06.2025
16/06/2025

Paper 1 civil judge exams(cj) dated 16.06.2025

Alhamdolillah another student of my academy appointed as Assistant District Attorney Congratulations on your well deserv...
03/06/2025

Alhamdolillah another student of my academy appointed as Assistant District Attorney Congratulations on your well deserving appointment

08/05/2025

Assalamu alaikum dear students, we are going to start a 1-month crash program for civil judge exams. Those who are interested and serious about competing in the exam, please join us. Classes will start from 11.05.2025. Register yourself before 11.05.2025. Classes will be held online only.
Contact. 03332511993 only whatsapp

Revised syllabus for civil judge cm magistrates
31/03/2025

Revised syllabus for civil judge cm magistrates

31/03/2025

Eid mubarak to all of you dear

09/08/2024

وہ جس کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے، اس نے ایک ہی رات میں خواب کو سونے میں تول دیا!!!

یقین کی فتح: پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کا گولڈن تھرو

آج پیرس اولمپکس میں دنیا نے تاریخ رقم ہوتے ہوئے دیکھی جب پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں طلائی تمغہ جیت کر 92 میٹرز کو عبور کرنے والی شاندار تھرو سے 118 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
یہ کامیابی صرف ارشد ندیم کی فتح نہیں ہے بلکہ یہ خوابوں پر یقین، اٹل ارادے، فولادی عزم، خود اعتمادی، اور انتھک محنت کی طاقت کا ثبوت ہے۔

ایک ایسے ملک میں جہاں جیولن پھینکنا تقریباً غیر معروف تھا، ایسا کھیل جسے ملک میں متعارف کرانے کا سہرا بھی اسی کھلاڑی کے سر ہو تو، ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ تک کا سفر کسی معجزے سے کم نہیں۔ سرکاری سرپرستی یا کھیلوں کی کسی بڑی کوچنگ اکیڈمی کی حمایت کے بغیر، اپنے خوابوں اور دنیا کے سب سے باوقار پوڈیم پر ایک دن فخر سے کھڑے ہونے کی امید کو، خواب کو اس نے تن تنہا فقط اپنے جنون کے ساتھ آگے بڑھایا، اندھیرے میں چنگاری کی مانند یہ شاندار کہانی تمام مشکلات کے باوجود جیتنے کی خواہش سے شروع ہوتی ہے۔

ایسا ملک جس میں کھیلوں کا باقاعدہ انفراسٹرکچر ہے ہی نہیں وہاں کئی برسوں تک، جدید ترین سہولیات اور کوچنگ تک رسائی کے بغیر ارشد ندیم نے خود اپنی تربیت کی، اور یہ بات اس کے بہت سے حریفوں کے نزدیک عجوبے سے کم نہیں ہے۔ وہ ایک واحد وژن پر ڈٹا ہوا تھا: جیولن تھرو کی دنیا میں ناقابل شکست چیمپئن بننا۔ جب سخت محنت کے نتائج فوری طور پر نظر نہیں آتے تو اس وقت بے شمار قربانیوں، طویل گھنٹوں کی سخت مشق، اور ہدف کے تعاقب میں مقصد پر ڈٹے رہنا، اس کا صبر آزما طویل سفر آسان نہیں تھا۔

لیکن آج وہ ساری محنت رنگ لے آئی۔ ہاتھ میں نیزہ اور کندھوں پر قوم کی امیدوں کا وزن لے کر ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی ۔ ارشد کے ریکارڈ توڑ تھرو نے نہ صرف گولڈ میڈل حاصل کیا بلکہ ایتھلیٹکس کے میدان میں سبز ہلالی پرچم کو عالمی نقشے پر بھی باوقار جگہ دی، اس شاندار فتح نے میرے جیسے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صحیح سوچ اور درست سمت کے ساتھ ناممکن کو بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ارشد ندیم کی شاندار جیت ایک طاقتور یاد دہانی بھی ہے کہ آپ کو فتح کے حصول کے لیے بہترین حالات کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہے کامیاب ہونے کی خواہش، مشکلات کا سامنا کرنے کی ہمت، اور اپنے عمل پر بھروسہ کرنے کے لیے صبر۔ اس کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ جب آپ خود پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے اہداف کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں، تو آپ ہر حدود کو عبور کر سکتے ہیں، ہر رکاوٹ کو سیڑھی بنا سکتے ہیں، ریکارڈ بنا سکتے ہیں اور بنے ہوئے ریکارڈ توڑ سکتے ہیں، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔

آج، جب ہم ارشد ندیم کے غیر معمولی کارنامے کا جشن منا رہے ہیں، تو میں چاہتا ہوں کہ یہ سفر ہم سب کو شدید متاثر کرے۔ چاہے آپ ایتھلیٹ ہوں، فنکار ہوں، طالب علم ہوں، یا خواب دیکھنے والا کوئی بھی ہو، یاد رکھیں کہ کامیابی کا رستہ ناہموار ہے، پے در پے مشکل ترین چیلنجز ہیں، لیکن اگر آپ کے پاس ارشد ندیم جیسا آگے بڑھنے کا دل ہے، اپنے ہدف پر توجہ مرکوز رکھنے کا نظم و ضبط ہے، اور ناکامیوں پر قابو پانے کی صلاحیت ہے، تو آپ بھی اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کر سکتے ہیں۔
ارشد ندیم نے دکھایا ہے کہ ہیرو پیدا نہیں ہوتے بلکہ بنائے جاتے ہیں۔ ایمان، یقین، جذبہ اور استقامت کی صحیح مقدار کے ساتھ جب آپ میدان میں اترتے ہیں تو آپ بھی تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ میں آسمان کی وسعتوں میں اڑنے کا جذبہ ہے تو آپ کو پروں کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ فقط ارشد ندیم جیسا دل چاہیے۔ .... 92.97

02/07/2024
02/07/2024

ہندوستان کے مولوی کی سوچ سنیں۔ ایسے قومیں بنتی ہیں۔ اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ ہمارے قاری صاحبان بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ممبر پہ ایسی باتیں لوگوں کو سمجھائیں۔ شکریہ

Address

Session Court Judges Gate Near Zee Family Mart
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332511993

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Va9HhDKKgsNs0UE7FL2r

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Judiciary by Muhammad Ajmal Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Judiciary by Muhammad Ajmal Bhatti:

Share