Hafiz Shoaib Qadri online Quran tuter

Hafiz Shoaib Qadri online Quran tuter Various Quranic courses are conducted in our institution

09/05/2026

قطع تعلق اور فساد فی الارض:
2 سنگین جرائم

عن ابي بَكْرَةَؓ قال: قالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرَ أَنْ يُعَجِّلَ اللَّهُ تَعَالٰى
لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا مَعَ مَا يَدَّخِرُ
لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِثْلَ الْبَغْيِ وَقَطِيعَةِ الرَّحِمِ

أبي داود، السنن، رقم الحديث: 4902

حضرت ابو بکرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
سرکشی (یعنی ظلم و فساد) اور قطع رحمی (یعنی رشتوں کو توڑنا)
دو ایسے (سنگین) جرائم ہیں، جن (میں سے کسی بھی ایک)
کے مرتکب کو اللہ تعالیٰ (دوسرے گناہوں کے مقابلے میں)
دنیا میں بھی جلد سزا دیتا ہے، اور آخرت میں بھی اس
کے لیے (عذاب کا) ذخیرہ محفوظ رکھتا ہے۔
اللہ اِن گناہوں سے ہمیں محفوظ رکھے۔
(سنن ابي داود، كتاب الادب، باب في صلة الرحم: 2657) 🌼💫🌹👍🙏💖😊

06/05/2026

ایمان کی حقیقت کیا ہے؟ 🌟🕊️💫
یہ دوسروں کے احترام، ان کی عزت اور وقار کا خیال رکھنے، اور اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے میں مضمر ہے۔ 🌺💖
جو شخص ان اوصاف کا حامل ہو، وہ مومن ہے۔ ❤️🌿

19/04/2026

ماشاءاللہ

19/04/2026

تیسرا کلمہ تمجید
ماشاءاللہ

18/04/2026

دوسرا کلمہ شہادت ۔
کیسا پڑھا ہے صحیح ہے یا نہیں
اللّٰہ تعالیٰ علم میں اضافہ فرمائے آمین

17/04/2026

ماشاء الله تبارك وتعالى
پہلا کلمہ
اللّٰہ پاک علم میں اضافہ فرمائے آمین

07/11/2025

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾‏

جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ لوگ جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔‏

(لُقْمَان‏ - Luqmān [31 : 4])

06/11/2025

فَاِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۵۲﴾‏

پس (اے حبیب!) بے شک آپ نہ تو اِن مردوں (یعنی حیات ایمانی سے محروم کافروں) کو اپنی پکار سناتے ہیں اور نہ ہی (صدائے حق کی سماعت سے محروم) بہروں کو، جب کہ وہ (آپ ہی سے) پیٹھ پھیرے جا رہے ہوں*۔ [* یہاں پر الْمَوْتٰی (مُردوں) اور الصُّمَّ (بہروں) سے مراد کافر ہیں۔ صحابہ و تابعین رضی اللہ عنہم سے بھی یہی معنٰی مروی ہے۔

(الرُّوْم‏ - Ar-Rūm [30 : 52])

14/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qasir Jutt, Alisha Khan, Muntaha Hashmi, Khan Khan, Shani Jutt

11/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khan Khan, Shani Jutt

Address

Johar Town Lahore
Lahore

Telephone

+923160771114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Shoaib Qadri online Quran tuter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Shoaib Qadri online Quran tuter:

Share

Category