khalidmehmood83

khalidmehmood83 Khalid Mehmood Lahore high Court Lahore �

میں ایک دوست سے ہوچھ رہا تھا کہ یارر اکثر میں بازاروں میں پارکوں میں ایسی مستورات دیکھتا ہوں جنہوں نے بلکل باریک کپڑے پہ...
11/12/2025

میں ایک دوست سے ہوچھ رہا تھا کہ یارر اکثر میں بازاروں میں پارکوں میں ایسی مستورات دیکھتا ہوں جنہوں نے بلکل باریک کپڑے پہنے ہوتے ہیں یہاں تک کے ان کے بلاؤز اور جسم کے اندرونی اعضاء بلکل صاف نظر آ رہے ہوتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے تو اس نے صرف ایک لفظ میں جواب دیا
بیغیرت مرد
پھر میں اس کے جواب پہ غور کیا تو سمجھ آئی اس نے واقع بالکل صحیح جواب دیا ہے آخر جن گھروں سے وہ نکلتی ہیں ان میں بھی تو مرد حضرات موجود ہوتے ہیں
آپ کی کیا رائے ہے ؟

29/11/2025

Address

7 Turn Road Opp High Court
Lahore
354000

Telephone

+923007709211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khalidmehmood83 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khalidmehmood83:

Share