آل زاکرین مجالس

آل زاکرین مجالس اس پیج کا مقصد عزاداری کو فروغ دینا ہے

ان شاء اللہ 18 جولائی 2026 بروز ہفتہ۔سردار وسیم عباس بلوچ ٹھیک رات 8 بجے خطاب فرمائیں گے۔بمقام مرکزی امام بارگاہ مسافرہ ...
16/07/2026

ان شاء اللہ 18 جولائی 2026 بروز ہفتہ۔
سردار وسیم عباس بلوچ ٹھیک رات 8 بجے خطاب فرمائیں گے۔
بمقام مرکزی امام بارگاہ مسافرہ شام موجیانوالہ۔

03/09/2025

عزاداری کا فقید پروگرام موجیانوالہ
داخلہ محمل جنابِ سیدہ ص
ذاکر سید اقبال حسین شاہ صاحب

عزاداری کا فقید المثال پروگرام الوداعی پرسہ انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 ربیع الاول موجیانوالہ ضلع منڈی بہاوالدی...
08/08/2025

عزاداری کا فقید المثال پروگرام
الوداعی پرسہ انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی
8 ربیع الاول موجیانوالہ ضلع منڈی بہاوالدین
تمام مومنین شرکت فرما کرجنابِ سیدہ شریکتہ الحسین ص کو پرسہ پیش کرے

انشاء الللہ عشرہ محرم الحرام 2025 مرکزی امام بارگاہ مسافرہ شام موجیانوالہ منڈی بہاوالدین
20/06/2025

انشاء الللہ عشرہ محرم الحرام 2025 مرکزی امام بارگاہ مسافرہ شام موجیانوالہ منڈی بہاوالدین

تمام موالیان حیدر کرار ع کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو
15/06/2025

تمام موالیان حیدر کرار ع کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو

30/05/2025
15/05/2025

سن 60ء والی ذاکری
ذاکر سردار وسیم عبّاس بلوچ صاحب
خطبہ مسدس و مصائب

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں۔۔۔
09/04/2025

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں۔۔۔

8 شوال یوم انہدام جنت البقیعکاش امت نے یہی ظلم نہ ڈھایا ہوتاروضہء_سیدہ زہرہ س.ع نہ گرایا ہوتابقیع پہ ایسے ستم ڈھانے لگی ...
07/04/2025

8 شوال یوم انہدام جنت البقیع

کاش امت نے یہی ظلم نہ ڈھایا ہوتا
روضہء_سیدہ زہرہ س.ع نہ گرایا ہوتا

بقیع پہ ایسے ستم ڈھانے لگی آل سعود
جیسے کربل کا کوئی ظلم بقایا ہوتا

در جلانے کے، گرانے کے زخم تازہ کیے
ایسے تربت میں نہ بی بی کو ستایا ہوتا

آج بھی گنبدِ خضریٰ سے صدا آتی ہے
میری بیٹی کو کسی نے تو بچایا ہوتا

سوگوار آج نہ ہم فرش عزا پر ہوتے
مرقد_بنت_پیمبر پہ جو سایہ ہوتا

علی سیف جعفری

05/04/2025

بھائی جان ذاکر آصف علی سندھو صاحب مولا ع بحت مزید بلند کرے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل زاکرین مجالس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category