Ali Ijaz Buttar

Contact the business

Ali Ijaz Buttar ▪ Imran Khan's Lawyer ▪Elected Member National Assembly NA-117 (PTI) ▪Member core committee PTI

11/10/2026
08/10/2026

لاہور کے وکلا میدان میں آ گئے!
انصاف لائرز فورم لاہور کے وکلا لانگ مارچ کے لیے متحرک، ان شاء اللہ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک ہوں گے۔

08/10/2026

لاہور میں انصاف لائرز فورم (ILF) کے وکلا سڑکوں پر!
ان شاء اللہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلا لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس و وکلا ریلیجمعرات 8 اکتوبر، صبح 11 بجے، بار روم ایوانِ عدل (سول کورٹ) لاہور میں...
06/10/2026

لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس و وکلا ریلی

جمعرات 8 اکتوبر، صبح 11 بجے، بار روم ایوانِ عدل (سول کورٹ) لاہور میں رول آف لا، 26ویں و 27ویں آئینی ترامیم، عدالتی نظام، وکلا و عدلیہ کی آزادی، بنیادی انسانی حقوق اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے جنرل ہاؤس اجلاس منعقد ہوگا۔

اجلاس کے بعد وکلا ریلی نکالی جائے گی۔

تمام معزز وکلا سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔

قائد عمران خان صاحب کو سالگرہ مبارک! اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، لمبی عمر اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ ان کے حوصلے اور ث...
05/10/2026

قائد عمران خان صاحب کو سالگرہ مبارک! اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، لمبی عمر اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ ان کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سلام۔ آمین! 🤲❤

15/09/2026

‏سٹریٹ موومنٹ کا دوسرا روز
عمران خان زندہ باد
‏⁧‫ ‬⁩

15/09/2026

لاہوریوں نے ثابت کردیا وہ ظالموں سے ڈرنے والے نہیں خوف کے بُت توڑ دیے
سٹریٹ موومنٹ لاہور 🔥

Address

2nd Floor , Saf Centre , Fane Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ijaz Buttar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Ijaz Buttar:

Shortcuts

Share