21/01/2024
”وطن فروش“
اصُول بیچ کے مسند خریدنے والو
نگاہِ اہلِ وفا میں بہت حقیر ہو تم
وَطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی
کہ اَپنی حِرص کے بندے ہو ، بے ضمیر ہو تم
(شاعرِ انقلاب)
حبیب جالبؔ ¹⁹⁹³-¹⁹²⁸