Jobs Apply Naffco

Jobs Apply Naffco We are provide you job vacancies in Dubai (UAE) and Saudi Arabia in
well known companies with work permit, medical and accommodation facilities

📢 *الحمدللہ ارجنٹ انٹرویوز/ٹیسٹس بھرتی برائے*🇸🇦 *M/S NAFFCO KSA* 🇸🇦 ٹریننگ جاری ہے ۔====================⬅️ *ہنگامی بنیاد...
10/11/2024

📢 *الحمدللہ ارجنٹ انٹرویوز/ٹیسٹس بھرتی برائے*
🇸🇦 *M/S NAFFCO KSA* 🇸🇦 ٹریننگ جاری ہے ۔
====================
⬅️ *ہنگامی بنیادوں پر ٹریننگ جاری ہے ۔۔ ریٹرن نافکو دوبئی والےاورگلف ریٹرن تجربہ رکھتےوالوں کو ترجیح دی جائےگی اور پاکستانی تجربہ رکھنے والےوہ افراد جن کو بہترین کام آتا ہوان کی فوری ضرورت ہے۔*
⬅️ *انشاءاللہ:انٹرویوز/ٹیسٹس کے بارے میں جلد مطلع کیاجائےگا۔*
👈فائیر فائیٹینگ انسٹالیشن ٹیکنیشن(پلمبر/پائپ فیٹرGIپے کام کرنے والے) ۔تنخواہ 1400-1800ریال۔
👈فائیر الارم انسٹالیشن ٹیکنیشن(الیکٹریشن)۔تنخواہ1400-1800ریال۔
☆ڈیوٹی08گھنٹے + اور ٹائم۔
☆عمر22تا40سال۔
☆تجربہ3سے5سال کا متعلقہ پراجیکٹس کا ہونا چاہیئے۔
👈 *تمام خواہشمندحضرات کے نیچےدرج شدہ کاغذات انٹرویوز/ٹیسٹس پے ساتھ ہونا ضروری ہیں۔*
1۔سیوی۔
2۔اصل پاسپورٹ و سمارٹ کارڈ بمعہ کلیر کلر کاپی۔
3۔تعلم اور تجربے کے سرٹیفیکیٹس کی فوٹو کاپیاں۔
3۔12 عدد hd تصاویر پاسپورٹ سائز وائٹ بیک گراونڈ والی۔
⬅️ *منجانب:ک۔....*
*ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر فیصل آباد۔*

Address

Kotli Dilbagh Rai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Apply Naffco posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share