بھٹہ نوجوان اتحاد گروپ پیر بلند

بھٹہ نوجوان اتحاد گروپ پیر بلند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھٹہ نوجوان اتحاد گروپ پیر بلند, Legal Service, Kot Addu.

الحمدللہحق سچ کی فتح🏆آج ایک اور مقدمے میں انصاف کی جیت ہوئیعدالت محترم کی رہنمائی اللہ کے فضل اور محنت کے نتیجے میں کامی...
29/01/2026

الحمدللہ
حق سچ کی فتح🏆
آج ایک اور مقدمے میں انصاف کی جیت ہوئی
عدالت محترم کی رہنمائی اللہ کے فضل اور محنت کے نتیجے میں کامیابی نصیب ہوئ
استاد محترم ملک طارق جاوید کھکھ
ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
مدثر انجم بھٹہ ایڈووکیٹ

22/11/2024

نیویارک کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر یونائٹڈ ائیر لائن کی ایک پرواز منسوخ ہوگئی. پرواز کے مسافر اپنے ٹکٹ ری بُک کرانے کیلئے آئیر لائن کے گیٹ کاونٹر پر قطار میں کھڑے ہوگئے. طویل قطار کا سامنا ایک تنہا خوبصورت لڑکی کاونٹر کے پیچھے کر رہی تھی.

ایک مسافر انتہائی غصے میں قطار توڑ کر کاونٹر پر آیا اور لڑکی سے کہا میری فلائٹ فوراً بُک کرو اور یہ فرسٹ کلاس ہونی چاہئے. لڑکی نے نے کہا ایکسیوز می سر آپ قطار میں کھڑے ہو جائیں آپ کی جب باری آئے گی تب میں دیکھوں گی آپ کیلئے کیا کر سکتی ہوں. اس جواب نے مسافر کو مزید غصہ دلایا اور اس نے چیخ کر کہا تمہیں اندازہ ہے میں کون ہوں.؟

کاونٹر کی لڑکی نے ایک نظر اسے دیکھا پھر اپنا مائیک اٹھایا اور اعلان کیا لیڈیز اینڈ جنٹلمین یہاں گیٹ نمبر 14 پر ایک مسافر ہے جسے یہ نہیں پتہ وہ کون ہے. کیا کوئی ان کو ان کی شناخت بتا سکتا ہے.؟ مائیک آف کیا اور کہا سر قطار میں کھڑے ہو جائیں ممکن ہے کوئی آپ کو شناخت کرنے آجائے. مسافر نے اسے گالی دی لڑکی نے مسکرا کر کہا اس گالی پر عمل کرنے کیلئے بھی آپ کو قطار میں اپنی باری پر آنا ہوگا.

اس لڑکی کا سینس آف ہیومر اور قطار کی ترتیب وہ نسخہ ہے جو زندگی آسان کرتا ہے. آپ کے نصیب کے امتحان و مسائل آپ نے ہی حل کرنے ہیں بس ان کو ایک ترتیب دے دیں. ان کی ایک قطار بنا لیں. ایک وقت میں ایک مسئلہ اور اس کے حل پر فوکس کریں. جن مسائل کی ابھی باری نہیں آئی ان کیلئے پریشان نہ ہوں. یہ پریشانی ملٹی ٹاسکنگ کہلاتی ہے اور ملٹی ٹاسکنگ یعنی ایک وقت میں بہت سے کاموں میں کام ایک بھی نہیں ہوتا البتہ پریشانی ہم ساری قطار کی سر پر سوار کر لیتے ہیں.

20/11/2024

‏تھانہ انچارج نے ایک سپاہی کو علاقے کے ایک سیل شدہ مکان کے سامان کی لسٹ بنانے کے لیے بھیجا
‏جب چار گھنٹے تک سپاہی واپس نہیں آیا تو انچارج خود موقعہ پر پہنچا، اس نے دیکھا کہ سپاہی وہاں ایک کمرے میں قالین پر بے سدھ الٹا لیٹا خراٹے بھر رہا ہے تاہم اس نے سامان کی فہرست بنانے کی کوشش ضرور کی تھی اسکے ہاتھ میں ایک کاغذ تھا جس پر تحریر تھا:
‏ ایک بیڈ، ایک میز، ایک الماری، ایک ٹی وی، شراب سے بھری ہوئی ایک بوتل۔۔۔۔۔
‏پھر بھری ہوئی کاٹ کر لکھا تھا: شراب کی آدھی بوتل۔۔۔۔۔
‏پھر آدھی کو بھی کاٹ کر لکھا تھا: شراب کی خالی بوتل۔۔۔۔۔
‏اور آخری لائن بڑی آڑھی ترچھی لکھی تھی جسےتھانیدار بمشکل پڑھ پایا: اور ایک ناچتا ہوا قالین۔۔۔۔۔
‏خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچل
‏نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل

21/02/2023

Just 😊💕 fun

05/02/2023
18/01/2023

کون کرتا ہے ترے بعد ترے جیساسخن۔
ہم ترے بعد کسی سے بھی کہا بولتے ہیں ❤😘

تصویر تیڈی کوں سامنڑے رکھ کےمُرّشِد اساں چندر کو نظر انداز کیتے
02/01/2023

تصویر تیڈی کوں سامنڑے رکھ کے
مُرّشِد
اساں چندر کو نظر انداز کیتے

28/12/2022

What's your goal ☺️

28/12/2022

Which one is your favorite team in PSL8 and why

Address

Kot Addu

Telephone

+923497992185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھٹہ نوجوان اتحاد گروپ پیر بلند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بھٹہ نوجوان اتحاد گروپ پیر بلند:

Share

Category