22/09/2026
متوفی مرد:
بیوہ، والد، والدہ، 1 بیٹی، 2 پوتے، 1 پوتی، 1 اخیافی بھائی
دفعہ 4، MFLO 1961 کے مطابق:
بیوہ: 1/8
والد: 1/6
والدہ: 1/6
1 بیٹی: 13/72
2 پوتے: ہر ایک 13/90
1 پوتی: 13/180
اخیافی بھائی: محجوب
وجہ: پوتے اور پوتی فوت شدہ بیٹے کی اولاد ہیں، اس لیے پہلے فوت شدہ بیٹے کا فرضی حصہ نکال کر اسے اس کی اولاد میں 2:2:1 کے تناسب سے تقسیم کیا جاتا ہے۔