Kohat Zmakay

Kohat Zmakay کوہاٹ اور گردونواح میں زمین و پلاٹ برائے فروخت | اعتماد، شفاف ڈیلز، بہترین سرمایہ کاری
Muhammad Saqib مفتی محمد ثاقب
Call / WhatsApp: 03357774411

09/08/2026

بہادر کوٹ شہر کے قریب پڑتا ہے باہر جانے کی ضرورت نہیں سستا بھی چاہئے تو یہ لو پلاٹ

06/08/2026

گھر خریدنے کے پیسے نہیں بچے تو کیا ہوا فلحال سستا پلاٹ خرید لینگے😄😁

آپکے بینک اکاونٹ میں کتنے روپے ہیں اس حساب سے فیصلہ کریں!
03/08/2026

آپکے بینک اکاونٹ میں کتنے روپے ہیں اس حساب سے فیصلہ کریں!

پرائے لوگوں کے پلاٹس پر قبضہ لگا کر فروخت کرنا کاروبار نہیں ہوتا فیسبک پر ہر ایرے غیرے نتو خیرے کو اختیار ہے کہ وہ کچھ ب...
03/08/2026

پرائے لوگوں کے پلاٹس پر قبضہ لگا کر فروخت کرنا کاروبار نہیں ہوتا فیسبک پر ہر ایرے غیرے نتو خیرے کو اختیار ہے کہ وہ کچھ بھی بول لے!😄
یقینا پرائی زمینیں بیچنے والا حرامخور ہوتا ہے اور ہم الحمدللہ جو بھی زمین آپکو دینگے وہ انتقالی بھی ہوگی اور بعد کے تنازعوں سے صاف بھی ہوگی۔

قربان خرچے دی یو قیمتی پلاٹ درتہ گفٹ کے درکوم تشے لس ۱۱ لاکھ روپئی چیک بہ راکے نورے خرچے زہ کوم 🤣🤣🤣🤣🤣
03/08/2026

قربان خرچے دی یو قیمتی پلاٹ درتہ گفٹ کے درکوم تشے لس ۱۱ لاکھ روپئی چیک بہ راکے نورے خرچے زہ کوم 🤣🤣🤣🤣🤣

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ رجسٹری اور انتقال ایک ہی چیز ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔سادہ الفاظ میں سمجھیں توانتقال وہ ...
02/08/2026

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ رجسٹری اور انتقال ایک ہی چیز ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔

سادہ الفاظ میں سمجھیں تو

انتقال وہ اندراج ہے جو پٹواری یا لینڈ ریکارڈ میں آپ کے نام کیا جاتا ہے، جبکہ رجسٹری وہ قانونی دستاویز ہے جو سب رجسٹرار آفس میں تیار ہوتی ہے اور جس میں جائیداد کی مکمل تفصیل، حدودِ اربعہ، گواہان اور قانونی تصدیق شامل ہوتی ہے۔

اسی لیے اگر کبھی جائیداد پر تنازعہ پیدا ہو جائے تو عدالت میں رجسٹری کو زیادہ مضبوط قانونی حیثیت حاصل ہوتی ہے، کیونکہ اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ آپ کی زمین کہاں واقع ہے اور اس کی مکمل حدود کیا ہیں، جبکہ صرف انتقال میں عموماً حصہ تو درج ہوتا ہے مگر اس کی درست جگہ کی مکمل وضاحت نہیں ہوتی۔

رجسٹری اور انتقال دونوں ضروری ہیں، لیکن دونوں ایک چیز نہیں۔ رجسٹری قانونی فروخت کی دستاویز ہے، جبکہ انتقال اس رجسٹری کی بنیاد پر سرکاری لینڈ ریکارڈ میں ملکیت کی منتقلی کا اندراج ہے۔

گھر خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو سستا پلاٹ خریدلو کوہاٹ میں ہی مل جائیگا دو لاکھ فی مرلہ کے حساب سے پانچ مرلہ پلاٹ ہوگا دس...
01/08/2026

گھر خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو سستا پلاٹ خریدلو کوہاٹ میں ہی مل جائیگا دو لاکھ فی مرلہ کے حساب سے پانچ مرلہ پلاٹ ہوگا دس لاکھ کا رابطہ کرنے میں کوئی رقم ضائع نہیں ہوجائیگی😂😂

غلط جگہ پر پلاٹ... بالکل چائے میں ڈبوئے ہوئے آم جیسا ہے!جیسے آم چائے میں ڈبو کر کھانا کوئی ذوق نہیں رکھتا...ویسے ہی صرف ...
28/07/2026

غلط جگہ پر پلاٹ... بالکل چائے میں ڈبوئے ہوئے آم جیسا ہے!جیسے آم چائے میں ڈبو کر کھانا کوئی ذوق نہیں رکھتا...

ویسے ہی صرف سستا دیکھ کر غلط جگہ پلاٹ خرید لینا بھی ایک ایسی غلطی ہے جس کا ذائقہ برسوں تک نہیں جا سکتا۔

✔️ پہلے قیمت اچھی لگتی ہے۔
✔️ پھر لوکیشن مسئلہ بن جاتی ہے۔
✔️ پھر سہولتیں نہیں ملتیں۔
✔️ پھر خریدار نہیں ملتا۔
✔️ آخر میں احساس ہوتا ہے کہ سستا نہیں، مہنگا سودا کیا تھا۔

پلاٹ ہمیشہ قیمت سے نہیں، لوکیشن اور اپنے معیار پر سے خریدا جاتا ہے۔

ورنہ انجام وہی ہوتا ہے...

"آم بھی میٹھا چائے بھی میٹھی مگر فیصلہ کرنے والی کی غلطی پر تھا

🤣🤣🤣
27/07/2026

🤣🤣🤣

حلال کمانا عبادت ہے!
27/07/2026

حلال کمانا عبادت ہے!

Address

College Town, Rawalpindi Road
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Zmakay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category