02/05/2026
🚨 اہم اطلاع 🚨
تمام معزز حجاج و معتمرین کی خدمت میں عرض ہے کہ وزارتِ حج و عمرہ (KSA) کی ہدایات کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی ❌
تمام زائرین اور ایجنٹس سے گزارش ہے کہ ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ سعودی عرب پہنچنے پر کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے