High Aims Group of Lawyers Kasur

Call Contact the business

High Aims Group of Lawyers Kasur Allah Ta'ala Baraa Mehrbaan hai.

06/02/2026
With Ch Mohsin Riaz Burj – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
06/02/2026

With Ch Mohsin Riaz Burj – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Usman Riaz Chaudhary – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
06/02/2026

With Usman Riaz Chaudhary – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Congratulations Mr. Chairman HIGH AIMS GROUP OF LAWYERS KASUR
25/01/2026

Congratulations Mr. Chairman HIGH AIMS GROUP OF LAWYERS KASUR

میاں منور حیات 2017 میں 381 ووٹوں کی بھاری لیڈ سے سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور منتخب ہوئے ۔ آپ قصور بار کے س...
22/01/2026

میاں منور حیات 2017 میں 381 ووٹوں کی بھاری لیڈ سے سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور منتخب ہوئے ۔ آپ قصور بار کے سرگرم ممبر ہیں۔ وکلاء میں مقبولیت کے جھلک گزشتہ پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں نظر آئی جب ان کے کزن میاں آصف علی نے قصور بار سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جس میں میاں منور حیات کا کلیدی کردار ہے ۔ آج میاں منور حیات کا جنم دن ہے آللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین ۔
Happy birthday

پکی حویلی ہزارہ راجہ جنگ کے سیاسی و سماجی گھرانے سے تعلق رکھنے والے عامر حیات جٹ صاحب ہائی کورٹ اور اس کے متوازی کورٹس م...
20/01/2026

پکی حویلی ہزارہ راجہ جنگ کے سیاسی و سماجی گھرانے سے تعلق رکھنے والے عامر حیات جٹ صاحب ہائی کورٹ اور اس کے متوازی کورٹس میں گزشتہ 13 سال سے پیشہ ورانہ وکالت کر رہے ہیں۔ قصور کچہری میں راجہ محمد یونس کیانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے آفس کو جوائن کیا اور ان کی شاگردی میں پروفیشنل پریکٹس کا آغاز کیا۔ اپنی وکالت کے اولین دنوں میں ہی انہوں نے قصور بار میں اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ملکر ہائی ایمز گروپ آف لائرز قصور کی بنیاد رکھی جس کا شمار قصور بار کے صف اول کے گروپوں میں ہوتا ہے ۔ ادب سے گہرا تعلق اور معاملہ فہمی آپ کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔ آپ کی انہی صلاحیتوں کیوجہ سے آپ گروپ کے جنرل سیکرٹری ہیں اور گروپ کے فیصلوں میں اہم کردار ہوتا ہے ۔

20/01/2026

Happy birthday President HIGH AIMS GROUP OF LAWYERS KASUR Sardar Asif Masood Dogar

سردار محمد آصف مسعود ڈوگر صدر ہائی ایمز گروپ لائرز قصور آپ کو جنم دن مبارک ۔ اللہ تعالیٰ کو ہزار سال خوشیوں سے بھر پور ز...
20/01/2026

سردار محمد آصف مسعود ڈوگر صدر ہائی ایمز گروپ لائرز قصور آپ کو جنم دن مبارک ۔ اللہ تعالیٰ کو ہزار سال خوشیوں سے بھر پور زندگی دے ۔

Ch Mohsin Riaz Burj  with Chairman Usman Riaz Ch. With  ☕ of tea
18/01/2026

Ch Mohsin Riaz Burj with Chairman Usman Riaz Ch. With ☕ of tea

Address

Kasur
Kasur

Telephone

+923004563317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Aims Group of Lawyers Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to High Aims Group of Lawyers Kasur:

Shortcuts

Share