Advise of law

Advise of law Lawyers of Pakistan

05/06/2026

About FIR (First Information Report)

25/12/2025







24/12/2025






24/12/2025
20/07/2025

السلام علیکم!

آج ہم بات کر رہے ہیں کرمنل لا یعنی فوجداری قانون کی۔

کرمنل لا وہ قانون ہے
جو جرم، مجرم اور سزا سے متعلق ہوتا ہے۔
یہ معاشرے میں جرائم کو روکنے اور مجرم کو سزا دینے کا نظام ہے۔
کرمنل لا ہمیں یہ بتاتا ہے کہ کون سا عمل جرم ہے،
اس جرم کی کیا سزا ہے
اور کس طریقے سے وہ سزا عدالت کے ذریعے دی جائے گی۔

پاکستان میں کرمنل لا کی بنیاد پاکستان پینل کوڈ 1860 (PPC) پر ہے —
جس میں جرائم کی تعریف اور ان کی سزائیں دی گئی ہیں۔
اس کے ساتھ کریمنل پروسیجر کوڈ 1898 (CRPC) ہے،
جو ہمیں بتاتا ہے کہ جرم ثابت کیسے ہوگا، تفتیش کیسے ہوگی،
پولیس کیا کرے گی، عدالت کیسے کارروائی کرے گی۔

یاد رکھیں!
کرمنل لا کا اصل مقصد
جرائم کو روکنا،
ملزم کو انصاف دینا — یعنی اگر بے گناہ ہے تو بری کرنا —
اور مجرم کو سزا دینا — تاکہ معاشرہ محفوظ رہے۔

جو لا کے اسٹوڈنٹس ہیں، ان کے لیے مشورہ ہے:
کرمنل لا کو صرف رٹّہ مت لگائیں —
اسے کیس لیز، ایکچول کیسز، اور عدالت کے عمل سے سمجھیں۔
PPC اور CRPC کی شقیں یاد رکھیں،
اور ان کے عملی استعمال کو اچھی طرح سمجھیں۔

ان شاء اللہ!
۔

Address

Eid Gah Mohallah
Kashmore
79300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advise of law posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share