Alayed online Quran academy

Alayed online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alayed online Quran academy, Legal, Karor Lal Isa.

31/07/2021

مناظر اسلام حضرت مولانا نور محمد تونسوی رحمہ اللہ ایک مثال دیا کرتے تھے کہ
ایک آدمی نے کہا گاۓ کے سینگھ نہیں ہوتے دوسرے نے کہا ہوتے ہیں اسی بات پر جھگڑا ہو گیا اور مناظرہ طے ہو گیا اب وہ بندہ گھر گیا اور اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے کھلاؤ پلاؤ میری خوب خدمت کرو میں نے آج مناظرہ کرنا ہے
بیوی نے کہا آپ نے کیا مناظرہ کرنا ہے تو وہ شخص کہنے لگا میں نے آج ثابت کرنا ہے کہ گاۓ کے سینگھ نہیں ہوتے،
تو اس کی بیوی نے کہا گاۓ کے سینگھ تو ہوتے ہیں کھوتے کے سینگھ نہیں ہوتے،
تو وہ کہنے لگا کہ اچھا میری خدمت تو خوب کرو
تو بیوی نے کہا پھر آپ کیا کہو گے تو وہ شخص کہنے لگا جب مجھے گاۓ کے پاس لے جاٸیں گے میں ایک ہاتھ سے ایک سینگھ کو پکڑ لوں گا دوسرے ہاتھ سے دوسرے سینگھ کو پکڑ لوں گا اور کہوں گا گاۓ کے سینگھ نہیں ہیں تو وہ میرا کیا کر لیں گے۔
اب جس شخص کی مثال گاۓ کے سینگھ والی ہو کہ سینگھ کو ہاتھ میں پکڑ کرکہے کہ گاۓ کے سینگھ نہیں ہے ایسے ضدی لوگوں سے بحث فضول ہے
ان کو اپنےحال پر چھوڑ دو
اللہ تعالی حضرت کے درجات بلند فرماے آمین

06/04/2021

السلام علیکم
میں آن لائن قرآن کریم پڑھاتا ہوں اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو اور ھماری ترتیب یہ ہوتی ہے کہ ھم بچوں کو پہلے نورانی قاعدہ پڑھاتے ہیں اور ساتھ ساتھ کلمے بھی اور پہر نماز نماز جنازہ مسنون دعائیں اور کچھ تجوید کے قواعد نماز پڑھنے کا طریقہ وضو کا طریقہ پہر آہستہ آہستہ بنیادی مسائل مثلاً نماز وضو اور غسل کے فرائض و مسائل وغیرہ انشاء اللہ ہمارے پاس جو بچے پڑھتے ہیں یا پڑھ گئے ہیں ان کے والدین ہمارے لیئے دعائیں کرتے ہیں اور انشاء اللہ نیکسٹ ٹائم پڑھنے والے بچوں کے والدین بھی دعاء کریں گے
اگر کوئی پڑھنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں واٹس ایپ نمبر00923088763878 یا اپنا نمبر کومنٹ کریں والسلام علیکمالسلام علیکم
میں آن لائن قرآن کریم پڑھاتا ہوں اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو اور ھماری ترتیب یہ ہوتی ہے کہ ھم بچوں کو پہلے نورانی قاعدہ پڑھاتے ہیں اور ساتھ ساتھ کلمے بھی اور پہر نماز نماز جنازہ مسنون دعائیں اور کچھ تجوید کے قواعد نماز پڑھنے کا طریقہ وضو کا طریقہ پہر آہستہ آہستہ بنیادی مسائل مثلاً نماز وضو اور غسل کے فرائض و مسائل وغیرہ انشاء اللہ ہمارے پاس جو بچے پڑھتے ہیں یا پڑھ گئے ہیں ان کے والدین ہمارے لیئے دعائیں کرتے ہیں اور انشاء اللہ نیکسٹ ٹائم پڑھنے والے بچوں کے والدین بھی دعاء کریں گے
اگر کوئی پڑھنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں واٹس ایپ نمبر00923088763878 یا اپنا نمبر کومنٹ کریں والسلام علیکم

22/03/2021

Asalamu Alikum
Seek help from Allah said Barakatuh I am new to this group.
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &
3 Days Free Trial Class for Your Satisfaction....
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
میں گروپ میں نیا ہوں اورمیں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور آپ کی تسکین کے لئے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس ....
مزید تفصیلات کے لئے ان نمبرز پر رابطه کریں}
+923088763878
جزاک اللہ ہو خیر۔۔۔نیکی کا پیغام پہنچانا بھی ایک صدقہ ہے۔ اس پیغام کو آگے شعر کیجیے۔

24/01/2021
24/01/2021

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923088763878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alayed online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category