13/07/2026
⚖️اہم اعلان⚖️
پرائم لائر فورم نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن 2026-2027 کے لئے نائب صدر کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منجانب
ایڈوکیٹ مجیب اللہ قاضی
چئیرمین پرائم لائر فورم
ایڈوکیٹ شہزاد ڈالمیا
صدر پرائم لائر فورم
جاری کردہ
ترجمان پرائم لائر فورم
ایڈوکیٹ محمد آصف آزاد