25/05/2026
پولیس- 15 کورنگی انڈسٹریل ایریا کی احسن کاروائی
پولیس-15 کورنگی انڈسٹریل ایریا کو موٹر سائیکل چھینے سے متعلق اطلاع موصول ہوئی
پولیس-15 کورنگی انڈسٹریل ایریا بروقت کاروائی کرتے ہوے کالر کے پاس فوری پہنچ گئی
پولیس-15 کورنگی انڈسٹریل ایریا کالر کے ہمراہ بتائے ہوے ایڈریس پر پہنچی جہاں سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ تیسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
گرفتار شدہ ملزمان سے دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں
بعد ازاں کالر ، گرفتار شدہ ملزمان کو بمعہ برآمد شدہ موٹر سائیکلوں کےمتعلقہ تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے
کالر نے پولیس 15 کی بروقت کاروائی سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
| | |