National Hero of Pakistan۔ Muhammad Reham uddin Fans

National Hero of Pakistan۔ Muhammad Reham uddin Fans Reham Uddin — Originator of Independent Advocate Juniorship 🌍⚖️
A worldwide voice for justice, youth empowerment, and legal reform.

The only remaining hope for a better and prosperous Pakistan 🇵🇰

(This is a Fan Page dedicated to supports his vision)

08/12/2025

"پاکستان صرف میرا وطن نہیں… میری سانسوں کی تقدیس ہے۔
اس کی مٹی میں میرا کل بھی ہے، میرا آج بھی، اور میرا آنے والا کل بھی۔
میں اس پرچم کی حرمت کے لیے جیتا ہوں،
اور اس دھرتی کی عزت کے لیے ہر لمحہ کھڑا رہتا ہوں۔
میرا نام… میری پہچان… میرا فخر — پاکستان۔
— نیشنل ہیرو محمد ریحام الدین خان"













07/12/2025

سندھی قوم نہایت ادب کرنے والی، قدردان اور مہمان نوازی کی عظیم روایت رکھنے والی قوم ہے۔ سندھی لوگ دل کے نرم، اعلیٰ ظرف اور ہر کمیونٹی کے لیے محبت اور احترام رکھنے والے ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ سندھی قوم نے کبھی تعصب پسندی کو فروغ نہیں دیا، بلکہ ہمیشہ بھائی چارے، امن اور یکجہتی کی مثالیں قائم کی ہیں۔
بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے مہاجر، اردو اسپیکنگ اور سندھیوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں، مگر عام عوام کبھی اس نفرت کا حصہ نہیں بنتے۔ عوام ایک دوسرے کے ساتھ پڑھتے ہیں، کام کرتے ہیں، ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوتے ہیں۔
میری اپنی زندگی — بچپن، سرکاری اسکول، یونیورسٹی اور اب عدالتوں تک — ہر جگہ سندھی بھائیوں نے مجھے عزت، تعاون اور آگے بڑھنے کا موقع دیا ہے۔ مجھے کبھی بھی قومیت کی بنیاد پر نہیں پرکھا گیا بلکہ ہمیشہ کردار، محنت اور رویے کی بنیاد پر سراہا گیا ہے۔
میں یقین رکھتا ہوں کہ پاکستان میں امن، ترقی اور خوشحالی اسی وقت ممکن ہے جب ہم قومیت سے بالاتر ہو کر انسانیت، اتحاد اور بھائی چارے کو اولین ترجیح دیں۔ سندھی، مہاجر، بلوچ، پشتون، پنجابی — سب ایک جیسے پاکستانی ہیں اور سب کی عزت برابر ہے۔ جتنا ہم ایک دوسرے کے قریب ہوں گے، پاکستان اتنا مضبوط اور روشن ہوگا۔
Regards,
National Hero Mohammed Rehamuddin





سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر سرفراز متلو نے پورٹ گرینڈ پہ سندھ بھر کے وکلا کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا امد پہ محمد ریحام الد...
23/11/2025

سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر سرفراز متلو نے پورٹ گرینڈ پہ سندھ بھر کے وکلا کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا امد پہ محمد ریحام الدین خان کا فقید مثال استقبال کیا اور مہمان نوازی کا موقع دینے پہ شکریہ کہا ملاقات میں ریحام صاحب نے صدر صاحب کہ بھائی فیض متلو کے ساتھ بھی تصویر کھنچوائی اور کراچی بار ایسوسییشن کے سابقہ جنرل سیکرٹری اختیار علی چناح کے ساتھ بھی گرم جوشی کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں


20/11/2025

نیشنل ہیرو محمد ریحام الدین خان نے 26ویں اور 27ویں ترمیم پر شاعری کے انداز میں ردِعمل دیا—
محبت بھری زبان میں، حکومت اور
اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید کی۔"

Alhamdulillah! 🌍✨A Historic Hat-trick for National Hero Reham Uddin Khan! 🏆🇵🇰Once again representing Pakistan with pride...
07/11/2025

Alhamdulillah! 🌍✨
A Historic Hat-trick for National Hero Reham Uddin Khan! 🏆🇵🇰
Once again representing Pakistan with pride as the Envoy of Pakistan and Originator of Independent Advocate Juniorship at the 12th International Youth Conference 2025 in New York, USA — leading with vision, inspiring global youth, and raising the green flag higher than ever! 🌎💫

06/11/2025

:
"⚖️🇵🇰 When law becomes a mission, history begins to write itself.
The same spirit of vision, courage, and revolution —
once carried by a Founder, then by a Leader of the People —
now continues through a new name in the legacy of change.

💚 Muhammad Reham Uddin Khan 💚
Founder of Independent Advocate Juniorship & Independent Advocate University
— turning advocacy into a symbol of reform, justice, and national transformation.

✨ From the Vision of Jinnah to the Voice of the New Generation — One Name Leads On... ⚖️🇵🇰"

جمشید احمد شیخ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے نیشنل ہیرو ریحام الدین خان جونیئر ایڈوکیٹ کے ساتھ نہایت ہی یادگار تصویرے
26/10/2025

جمشید احمد شیخ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے نیشنل ہیرو ریحام الدین خان جونیئر ایڈوکیٹ کے ساتھ نہایت ہی یادگار تصویرے

Address

Saima Arabian Villas G Block Sheet 72 A111
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hero of Pakistan۔ Muhammad Reham uddin Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share