Ufwt عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ

Ufwt عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ufwt عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ, Legal, Karachi.

عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ
مصروف عمل ہے زندگی کے ہر شعبے میں انسانیت کی خدمت میں۔
بطور خاص۔ تعلیم۔ میڈیکل۔ لیگل ایڈ ۔
اور مفت کھانا عوام کے لیے دو وقت روز
دینی مدارس کی مالی و راشن کی ضروریات پوری کرنا ۔
آیئے آپ بھی عمل فاونڈیشن ویلفیئر ٹرسٹ کاساتھ دیں

05/10/2025

کل بروز پیر گلشن عارب ویلیج کے مین روڑ پر شاندار کیا جارہا ہے کھانا گھر کا

اوقات کار صبح 11:00 بجے سے دوپہر 04:00 بجے
نا قطار نا انتظار صرف 50 روپے میں 3 روٹی سالن فری

05/10/2025

ان شاء اللہ کل بروز پیر سے سرجانی ٹاؤن کے لیاری سیکٹرز کی عوام کے لیے سستا کھانہ پروگرام شروع کیا جارہا ہے
بمقام گلشن عارب ویلیج 51A
عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ

*عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ* لارہا بے گھر افراد کے لیے ایک مکمل رہائشی منصوبہ  تفصیلات بہت جلد پیج پر دستیاب ہوں گییا راب...
01/07/2025

*عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ* لارہا بے گھر افراد کے لیے ایک مکمل رہائشی منصوبہ
تفصیلات بہت جلد پیج پر دستیاب ہوں گی
یا رابط نمبر پر کال کریں
03052001283

30/06/2025
عید کے پہلے دن قربانی کی تصویری جھلکیاں
10/06/2025

عید کے پہلے دن قربانی کی تصویری جھلکیاں

10/06/2025

عید کا پہلا دن
چار گاۓ قربان کی گئی گوشت نادرن بائی پاس سے متصل گوٹھوں اور کچی آبادیوں میں تقسيم کیا گیا
عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ وقف قربانی کے جانور دینے پر کرم فرمائوں کا شکریہ ادا کرتی ہے

عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ تمام احباب کا شکریہ ادا کرتی ہے جن کا تعاون خاص اس عید پر عمل فاونڈیشن کے ساتھ رہا ۔آپ کا اعتم...
10/06/2025

عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ تمام احباب کا شکریہ ادا کرتی ہے جن کا تعاون خاص اس عید پر عمل فاونڈیشن کے ساتھ رہا ۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے
اللہ پاک تمام احباب پُرخلوص کوششیں قبول فرماۓ آمین

05/06/2025

*وقف قربانی برائے سال 2025*
*زیر انتظام عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ*

*اپنی قربانی غرباء ومساکین کیلئے وقف کیجیۓ*۔۔۔۔

ایسے نادار و مستحق خاندان جن کو پورا سال گوشت میسر نہیں ہوتا عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کے توسط سے ایسے خاندانوں تک آپ کی واجب اور نفلی قربانی کا گوشت پہنچانے کا منظم انتظام کیا گیا ھے اندرون اور بیرون ملک رہنے والے تمام افراد اپنی واجب قربانی اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نفل قربانی غرباء اور مساکین کیلئے وقف کیجیۓ
اور اللہ کے ہاں اجر عظیم حاصل کیجئے۔۔۔۔۔
برائے رابطہ
منجانب
*محمد وسیم رضوی*
03052001283

05/06/2025

کتو ں کے لیے قربانی نا کیجئے خدارا ۔🙏🏻😭😭😭

یہ واقعہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان کا ھے ۔
ایک باپ جو کہ قربانی نہیں کر پا رہا اس کی روداد سنیے۔

بابا.... بابا .... ہمیں بھی گوشت ملے گا نا ؟

میں نے کہا : ہاں ہاں کیوں نہیں بِالکُل ملے گا۔۔

لیکن بابا ....پچھلی عید پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا،
اب تو پورا سال ہو گیا ھےگوشت دیکھے ہوئے بھی۔۔۔

میں نے بڑے پیار سے سمجھایا :بیٹا اللہ نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا،
میری پیاری بیٹی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیۓ۔۔
میری بیٹی پھر بولنے لگی ۔۔
ساتھ والے انکل قربانی کے لئے بڑا جانور لے کر آئے ہیں،
اور سامنے والے چاچا اقبال بھی تو بکرا لے کر آئےہیں،

میں دل میں سوچ رہا تھا کہ ہم غریبوں کے لیے ہی تو قربانی کا گوشت ہوتا ہے،
امیر لوگ تو سارا سال گوشت ہی کھاتے ہیں،

یہی سوچتے ہوئے میں عید کی نماز کیلے مسجد کی طرف چل پڑا ۔
وہاں بھی مولوی صاحب بیان فرما رہے ہیں
کہ قربانی میں غریب مسکین لوگوں کونہیں بھولنا چاہئے۔۔
ان کے بہت حقوق ہوتے ہیں۔۔۔۔

خیر میں بھی نماز ادا کر کےگھر پھنچ گیا،

کوئی گھنٹہ بھر انتظار کرنے کے بعد میری بیٹی بولی۔۔

بابا ابھی تک گوشت نہیں آیا ،

بڑی بہن رافیہ بولی ۔۔ چپ ہو جاٶ شازی بابا کو تنگ نہ کرو

میں چپ چاپ دونوں کی باتیں سنتا رہا اور نظرانداز کرتا رہا ۔۔
کافی دیر کے بعد بھی جب کہیں سے گوشت نہیں آیا تو شازیہ کی ماں بولی۔
سنیۓ میں نے تو پیاز ٹماٹر بھی کاٹ دیۓہیں۔ لیکن کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا،
کہیں بھول تو نہیں گئے ہماری طرف گوشت بجھوانا۔۔۔۔
آپ خود جا کر مانگ لائیں،

میں نے حیرانی سے اس کی طرف دیکھا کہ یہ کیا عجیب بات کر رہی ہے ۔
میں نے نرمی سے کہا ۔۔
دیکھو شازیہ کی ماں۔۔۔۔ تمہیں تو پتہ ھے آج تک ہم نےکبھی کسی سے مانگانہیں ،
اللہ کوئی نہ کوئی سبب پیدا کرے گا۔۔

دوپہر گزرنے کے بعد شازیہ کے بار بار اصرار پر پہلے دوسری گلی میں ایک جاننے والے ڈاکٹر صاحب کے گھر گئے،
بیٹی کا مایوسی سے بھرا چہرہ برداشت نہیں ہو رہا تھا ۔
اس لئیے مجبوراً اس کو ساتھ لے کر چل پڑا ۔۔۔

ڈاکٹر صاحب دروازے پر آئے تو میں بولا ۔۔

۔ ڈاکٹر صاحب میں آپ کاپڑوسی ہوں کیا قربانی کا گوشت مل سکتاہے؟
یہ سننا تھا کہ ڈاکٹر صاحب کا رنگ لال پیلا ہونے لگا،
اور حقارت سے بولے پتہ نہیں کہاں کہاں سے

عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کراچیمضافاتی علاقوں  میں غرباء تک گوشت پہنچائیں اس عید پر عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کے ساتھ اپ...
05/06/2025

عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کراچی
مضافاتی علاقوں میں غرباء تک گوشت پہنچائیں اس عید پر عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کے ساتھ
اپنے مرحومين کے ایصال ثواب کے لیے وقف قربانی کریں کراچی کے مضافاتی علاقوں گوشت تقسیم کریں
رابط نمبر 03052001283

Address

Karachi

Telephone

(305)2001283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ufwt عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ufwt عمل فاونڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ:

Share

Category