Javed Ali Advocate

Javed Ali Advocate Consultant @ Judiciary & Law

*Assalam o Alekum & Good Night;*Please do vote & support to Barr. Muhammad Sarfaraz Ali Metlo candidate for the seat of ...
25/10/2024

*Assalam o Alekum & Good Night;*
Please do vote & support to Barr. Muhammad Sarfaraz Ali Metlo candidate for the seat of *President at SHCBA 2024-25*

رات آئی ہے بلاؤں سے رہائی دے گی
اب نہ دیوار نہ زنجیر دکھائی دے گی

*Assalam O Alekum, Good Morning, Have A Nice Day*جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی  سر  نِگوں  ہو  کر بھر...
24/10/2024

*Assalam O Alekum, Good Morning, Have A Nice Day*
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سر نِگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
*I, request you respected friends to support in favour of Barr. Muhammad Sarfaraz Ali Metlo ASC candidate for the seat of President @ SHCBA 2024-25.*

*Yours Sincerely;*
*Javed Ali Kalhoro AHC*

BARRISTER MUHAMMAD SARFARAZ ALI METLO ASC (HONORARY SECRETARY SHBA) دل اندر ہی اندر میں اپنے آپ سے کچھ یوُں بات کر رہا ت...
28/03/2024

BARRISTER MUHAMMAD SARFARAZ ALI METLO ASC (HONORARY SECRETARY SHBA)
دل اندر ہی اندر میں اپنے آپ سے کچھ یوُں بات کر رہا تھا… اور وہیں پر ایک روشن سا چہرا چمکتا دکھا… (گر قبول افتد🙏🏻)
چراغ اتنے جلاؤ قدم قدم پہ یہاں
کہ راستہ نہ رہے بھاگتی ہوا کے لئے
محترم بئرسٹر سرفراز علی میتلو پاکستان کا ایک نامور وکیل جو ملک کے پہلی صف میں آنے والے وُکلا میں سرِ فہرست نظر آتا ہے، جناب پیشے کے لحاظ سے وقار و کمال کا قد رکھتے ہیں۔ مینے جناب کو پہلی مرتبہ2018 میں سندھ ھاءِ کورٹ کراچی میں دو ججز پر مشتمل بئنچ کے سامنے کیس Proceed کرتے ہوئے سُنا!

جناب کی تقریر کا اثر نہ فقط میرے پر مگر پورے کورٹ روم میں حیبت تاری بپا کردی۔ مختصراً جناب کی شخصیت عقل، دانائی، نیازمندی، ایمانداری، سچائی کی ایک اعلیٰ و مُکمل مثال ہے۔ مجھے سب سے زیادہ خوشی تب ہوئی جب مینے جناب بئرسٹر سرفراز علی میتلو کو 2024 سندھ ھاءِ کورٹ بار ایسوسیئشن کراچی میں Election میں Honorary Secretary کی پوسٹ پر حصہ لینے کے لئے سرگرم دیکھا۔ بس پھر ہونا کیا تھا وہ ہی ہوا جو اللہ اور وُکلا نے چاہا۔ جناب نے ایلیکشن کی تاریخ مین سب سے زیادہ ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی۔ چناچہ بات یے ہے کہ وُکلا برادری نے سال 2024 مین اک ایسے بیباک و زبردست لیڈر کو چُن کر آئے جو وُکلا کے وقار اور Rule Of Law میں یقین رکھتا ہے۔

چڱن ساڻ چڱايون، اِئن سڀ ڪو ھوءِ،
تو جِئن ڪري نه ڪوءِ، بُڇَنِ سان ڀلايون.
سچ بات تو یے ہے کہ؛ جناب کا بار کی سیاست کے طرف متوجہ ہونا وُکلا کے لئے لمحاءِ خوشی کی بات تھی/ ہے اور رہیگی اور میں سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ بندوں سے انوکھے و مقدس طریقے سے کام لیتے ہیں۔

مسائل تو وُکلا کے ہمراہ ساتھی ہیں اور رہینگے کیوں کہ ہمارا پیشہ دوُسروں کے دُکھوں و مسئلوں کو اپنے جھولی میں لیکر سنبھالتہ ہے۔ مگر اب بات کچھ یوں تھی / ہے کہ ہمارے پروفیشن میں پیدا ہونے والی روزگار میں تیزی سے پیدا ہونے والی تنگی کو ختم کرنا یا کم کرنا جو ایک سب سے اہم مسئلا اور Source Of Survival ہے۔

وکالت بہت ہی دانشمندانہ پیشہ ہے جہاں پر Academically Sound ہونا بیحد ضروری ہوتا ہے، اِس Skill کو اپنے ساتھی وُکلا کے لئے بنا کسی رنگ ،ذات پات و زبان کے میڈیسن پروگرام MIDCAR (Mediation Program) کی Training Course کے لئے اس نیک مرد (Barr. Sarfaraz Ali Metlo) نے وُکلا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تقریباً Thirty Lac کی مالیت کی مدد کی جس کا Cheque جناب سرفراز میتلو نے Sindh High Court Bar Association Karachi کے نام پر دیا۔

اب تھا کچھ یوں، یہاں پر ہمارے ہی پروفیشن کے لوگ دوسرے وُکلا بھائی و بہنوں کے حقُوق پر Silent Cunning Attacks بڑے شاترپنے کے ساتھ کرنے میں بہت تیز رفتاری جا رہے تھے۔ اب ہونا کیا کیا تھا؟ وہ ہی جو حق سچ کی بات ہے جناب نے The Companies (Appointment of Legal Advisors) Act, 1974 کے مدد روح سے، 7.5 ملین سے زیادہ ادا شدہ سرمایہ رکھنے والی کمپنیوں کے لیے قانونی مشیر Legal Advisor کی تقرری کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے صحیح appointments کرنے اور سب وُکلا میں برابری کی نظر کے لئے Constitutional Petition (D) No. 1477/2024 داخل / file کی۔ اب کچھ یوں ہے کہ:

کمپنیز (قانونی مشیر) ایکٹ، 1974 5 مارچ 1974 کو نافذ کیا گیا تھا تاکہ ان کمپنیوں کو قانونی مشیر فراہم کئے جائے اور ان کو باقاعدہ بنایا جائے جن کا ادا شدہ سرمایہ روپے سے زیادہ ہے۔ 7.5 ملین یا گارنٹی کے ذریعے محدود کمپنیاں اور محدود ذمہ داری کی شراکت داری فرم۔ یہ ایکٹ تجویز کرتا ہے کہ ایڈووکیٹ کے علاوہ کسی بھی شخص کو قانونی مشیر کے طور پر مقرر نہیں کیا جائے گا اور وکیل کی اصطلاح قانونی پریکٹیشنرز اور بار کونسلز ایکٹ، 1973 (###V of 1973) کی دفعات کے تحت کسی بھی رول میں درج ایڈوکیٹ کے طور پر enrolled / registered ہو۔

اس ایکٹ کے تحت کوئی بھی شخص جو اس ایکٹ یا قواعد، یا اس کے تحت بنائے گئے ضوابط کی کسی شق کی خلاف ورزی کرتا ہے وہ جرم کا مرتکب ہوگا۔

اور کمپنی کے ڈائریکٹرز سمیت کسی فرد کے معاملے میں کمیشن کے ذریعہ عائد کیے جانے والے جرمانے کا ذمہ دار ہوگا۔

ایسی رقم جو ایک لاکھ روپے تک ہو سکتی ہے اور کمپنی کے معاملے میں، ایسی رقم جو دو لاکھ روپے تک ہو سکتی ہے۔ جبکہ کمپنیز (قانونی مشیروں کی تقرری) ایکٹ، 1974 کے سیکشن 7 کی ذیلی دفعہ (1) کے تحت عائد جرمانے کی رقم کمیشن کو قابل ادائیگی ہوگی اور سیکیورٹیز ایکٹ، 2015 (III) کے سیکشن 162 کے تحت فراہم کردہ کے مطابق وصول کی جاسکتی ہے۔ 2015)۔ ایکٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ حکم سے ناراض کوئی بھی شخص، یا اس سلسلے میں اختیار کردہ کوئی افسر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایکٹ، 1997 (XLII) کے سیکشن 33 کے تحت، خلاف قانونی نظرثانی/ کاروائی کی جائیگی۔

لیڈر تمام ساتھیوں کی representation کرتا ہے، مگر پھر بھی آپ تمام وُکلا ساتھیوں کا 2 April 2024 کو جناب جسٹس ذوالفقار کی Divisional Bench کے سامنے ہونے والی hearing مین حاضری دینے کی درخواست۔ کیون کہ یے فلاح کا کام ہے آو سب مل جل کر سر بیرسٹر سرفراز علی میتلو کے leadership میں جاگ اُٹھیں اور برابری و انصاف کے فیصلے کے لئے کوشاں رہین۔
سرمد گيتي منصور جو همنشان
ھن جي نالي کان ڏڪندڙ منات و عزا
ھن سان لشڪر خزاني سان راڪش لڙيا
ھن چيو مونلاء ڪافي آ مننهجو خدا
ھن زماني جي کوٽي روايت ڀڳي
ھن چيو ماڻهو ماڻهو آ يزدان نہ آ
سرخدا جي اڳيان جو جهڪي سو جهڪي
ٻيو ڪو پرستش جي لائق ڪو انسان نه آ
ھن جي ڏينهن ۾ سفيد پڳڙي ٻڌل
اہل تسبيح بہ ها اهل تقوي بہ ها
بت پرستي سان الجهڻ جي جرئت نہ هئي
اھل منصب بہ ها رڻ جا جوڌا به ها
هڪڙو مرد قلندر صفا ناتوان
جنهنجي دستار ڦاٽل ۽ ليڙون هئي
جنهنجي ڪپڙن تي چتيون ۽ پيوند هئا
جان طعنن جي تيرن سان سيرون هئي
ھن جي للڪار سان لرزيا بتڪدا
جي چائنٺ ڀي ڌڙڪڻ لڳي چنڊوخانن
ڪن ته سجاده پوشن جا پٽڪا ڏريا
دل فقيرن جي پيرن جي ڌڙڪڻ لڳي
اي مسندنشينو گڻهوئي ٿيو
هاڻ درگاهون تڪيا به خالي ڪريو
ٿو ملائڪ جو مسجود انسان اچي…

23/11/2023
16/11/2023

Address

1-Suite No. 83, 7th Floor, Farid Chambers, Near Al-Jabees Hotel, Abdullah Haroon Road, Sadar Karachi, , 2-Office No. 10-A, Mezzanine Floor, Salman Towers Opposite To NADRA Registration Office, Malir D
Karachi
021

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000185433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Ali Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Ali Advocate:

Share

Category