Court Marriage

Court Marriage Pakistan First Family Law Company Deal in Marriage/Divorce/Khula/Nikkah/Child custody/Guardian and a

11/07/2026

Life Without Wife is MeaningLess.

مقدس رشتوں کی تذلیل کا ایک نیا تماشا سجایا گیا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ ایک شخص کی جانب سے اپنی پانچویں ...
15/03/2026

مقدس رشتوں کی تذلیل کا ایک نیا تماشا سجایا گیا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ ایک شخص کی جانب سے اپنی پانچویں شادی کے طور پر ایک کم عمر بچی کو لانا اور اس پر ہمارا میڈیا جس فخریہ انداز میں خبریں نشر کر رہا ہے، وہ معاشرتی زوال کی انتہا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میڈیا اب صحافتی اخلاقیات سے عاری ہو کر محض تھڑے بازوں اور بیہودہ گو عناصر کے قبضے میں چلا گیا ہے، جہاں ایک بچی کی زندگی سے کھلواڑ کو ریٹنگ کا ذریعہ بنانا فخر سمجھا جاتا ہے۔

میرے تحریک انصاف کے زیادہ تر دوست اس بات پر بہت غصے میں ہیں کہ اُن کا 80 سال کا لیڈر ابھی تک جوان ہے لیکن اُن کی مخالف ج...
17/01/2026

میرے تحریک انصاف کے زیادہ تر دوست اس بات پر بہت غصے میں ہیں کہ اُن کا 80 سال کا لیڈر ابھی تک جوان ہے لیکن اُن کی مخالف جماعت کی پچاس سال کی حسین ترین خاتون بوڑھی نہیں ہے۔
اس لیے آج مریم نواز صاحبہ کی تصاویر دیکھ کر آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔ لیکن ہم اس بات سے خوش ہیں کہ خواتین صحت مند رہیں، خوبصورت لگیں اور اپنا خیال رکھیں تاکہ اچھی زندگی گُزار سکیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے صاحبزادے کی مہندی میں، ماں کی مسکراہٹ میں پوری کائنات سمائے ہوئے
17/01/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے صاحبزادے کی مہندی میں، ماں کی مسکراہٹ میں پوری کائنات سمائے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔
16/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

Address

Lahore/Islamabad/Multan/Bahawalpur/
Karachi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Court Marriage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Court Marriage:

Shortcuts

Share