Jinnah Law Associates Karachi Pakistan

Jinnah Law Associates Karachi Pakistan 1.Legal Notice’s
2.Company HR Related Matter
8.Trademarks
9.Copyrights
10.Registration of Firm’s
12.NAB court Matters
13.FIA court Matters

جناح لاء ایسوسی ایٹس کی طرف سے  سندھی زبان کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبد لطیف بھٹائی کے 331ویں یوم پیدائش  کے موقع پر کیک کا...
20/11/2021

جناح لاء ایسوسی ایٹس کی طرف سے سندھی زبان کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبد لطیف بھٹائی کے 331ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا-

(خالق اسمِ پاکستان) بیرسٹر چوہدری رحمت علی کے 124 ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں آج کراچی بار کے اندر "جناح لاءایسوسی ایٹس...
18/11/2021

(خالق اسمِ پاکستان)
بیرسٹر چوہدری رحمت علی کے 124 ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں آج کراچی بار کے اندر "جناح لاءایسوسی ایٹس کراچی" کے تحت کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی, ہم اس میں شامل ھونے والے تمام وکلاء کے بےحد مشکور ہیں,
منجانب,
چوہدری بلال ایڈووکیٹ, سید یوسف ایڈووکیٹ, نعیم کھوکھر ایڈووکیٹ, چوہدری فیصل ایڈووکیٹ, عظیم بھٹی ایڈووکیٹ, شبیر گجر ایڈووکیٹ.

18/11/2021

18/11/2021
جناح الاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ 331ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ان کی خدمات کو سراہا گیا پاکستان بارکونسل کے رکن جناب شہاب سرکی صاحب اور سندھ بار کے رکن جناب حفیظ لاشاری صاحب نے خصوصی شرکت فرمائیں ان موقع پر ان دونوں نہ جناح لاء ایسوسی ایٹس کی اس کاوش کو سراہا اور قومی اور اسلامی ہیرو کو یاد رکھنا اور ان کے ایام کو بھرپور طریقے سے منانا چاہیے اس موقع پر جناح لاء کے ممبران شبیر گجر ۔فیصل مختار ۔نعیم کھوکر ۔سید محمد یوسف ۔بلال چوہدری ۔سیموہیل ڈیوڈ۔سلمان خان اور عظیم بھٹی نے خصوصی شرکت کی پروگرام کے اختتام پر دعائے خیر کی گئی اور ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

18/11/2021جناح الاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ 331ویں یوم پیدائش  کے موقع پر کیک کاٹنے ک...
18/11/2021

18/11/2021
جناح الاء ایسوسی ایٹس کی جانب سے شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ 331ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ان کی خدمات کو سراہا گیا پاکستان بارکونسل کے رکن جناب شہاب سرکی صاحب اور سندھ بار کے رکن جناب حفیظ لاشاری صاحب نے خصوصی شرکت فرمائیں ان موقع پر ان دونوں نہ جناح لاء ایسوسی ایٹس کی اس کاوش کو سراہا اور قومی اور اسلامی ہیرو کو یاد رکھنا اور ان کے ایام کو بھرپور طریقے سے منانا چاہیے اس موقع پر جناح لاء کے ممبران شبیر گجر ۔فیصل مختار ۔نعیم کھوکر ۔سید محمد یوسف ۔بلال چوہدری ۔سیموہیل ڈیوڈ۔سلمان خان اور عظیم بھٹی نے خصوصی شرکت کی پروگرام کے اختتام پر دعائے خیر کی گئی اور ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

12/10/2021

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923007026696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Law Associates Karachi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share