26/07/2026
*: ٹیکس سال 2026 کی ریٹرن فائلنگ 🚨*
ایف بی آر (FBR) کے باقاعدہ اعلان کے تحت پیر، 27 جولائی 2026 سے Tax Year 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع ہونا شروع ہو رہے ہیں۔
⚠️ بر وقت ریٹرن فائل نہ کرنے کے نقصانات:
❌ بھاری جرمانے (Penalties) اور تاخیر کی چارجز
❌ ایکٹو ٹیکس دہندہ (ATL) کی فہرست سے نام کا اخراج اور 25000 جرمانہ ۔
❌ بینکاری اور مالیاتی معاملات پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس
🎯 سہولت لیگل کنسلٹنٹ اینڈ لا فرم (Sahulat Legal Consultant & Law Firm) کی ماہر اور پیشہ ور لیگل ٹیم کے ساتھ اپنا ریٹرن بر وقت اور درست طریقے سے فائل کروائیں:
✅ 100% قانونی، محفوظ اور درست فائلنگ
✅ ویلتھ سٹیٹمنٹ اور اثاثوں کا قانونی حساب کتاب
✅ انفرادی اور کارپوریٹ ٹیکس کنسلٹنسی۔۔
📞 آج ہی رابطہ کریں اور ایف بی آر کے نوٹسز و پنالٹیز سے محفوظ رہیں!
*ایڈووکیٹ محمد نواز اعوان*
*(کراچی ٹیکس بار ممبر ، ٹریڈ مارک اٹارنی و چیمبر آف کامرس لیگل کمیٹی ممبر)*
*رابطہ نمبرز ۔*۔
0333-1362531
0309-1253582
*🏢 سہولت لیگل کنسلٹنٹ اینڈ لاء فرم*
*📍 کراچی، پاکستان*