Abro Law Associates & Co.

Abro Law Associates & Co. Your problem is our problem just share your problem and we will solve your problem

We upload original contents | legal knowledge | Helping to innocents | Wazir Ali Abro Abro Law Associates & Co.

ایران نے کہا: صرف وہی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے گا جس پر  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لکھا  ہوگا 😄
21/03/2026

ایران نے کہا: صرف وہی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے گا جس پر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لکھا ہوگا 😄

12/03/2026

04/03/2026

*یہ عید بڑی مختلف ہوگی اس عید پر چوڑیاں صرف لڑکیاں ہی نہیں پہنیں گی بلکہ 56 اسلامی ممالک کے سربراہان کو بھی پہنوائی جائیں گی!

22/02/2026
31/01/2026

Aao mery sath bheeq maango 😄 🤣 😂

بہن کا حصہ (Sister's Inheritance)کیس اسٹڈی:والد کے انتقال کے بعد بھائیوں نے بہنوں کو کہا: "ہم تمہیں شادی پر جہیز دے چکے ...
29/01/2026

بہن کا حصہ (Sister's Inheritance)
کیس اسٹڈی:
والد کے انتقال کے بعد بھائیوں نے بہنوں کو کہا: "ہم تمہیں شادی پر جہیز دے چکے ہیں، اب جائیداد میں تمہارا کوئی حصہ نہیں، یہ دستبرداری (NOC) پر سائن کر دو۔"
ایک بہن نے سائن کرنے سے انکار کر دیا اور عدالت چلی گئی۔
قانونی فیصلہ:
عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا:
• جہیز: جہیز وراثت کا متبادل نہیں ہے۔
• دستبرداری: اگر بہنوں سے دباؤ میں آ کر یا "شرم و حیا" میں سائن کروائے گئے ہوں، تو وہ باطل ہیں۔
• عدالت نے بھائیوں کو حکم دیا کہ وہ بہن کو اس کا شرعی اور قانونی حصہ (پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے) ادا کریں۔
سبق:
"بہن کا حصہ کھانا آگ کا انگارہ نگلنا ہے۔ انہیں خوشی سے دیں، ورنہ قانون چھین کر دے گا۔"
📢 مزید کیسز کے لیے فالو کریں👇

خواتین کو زبردستی "خلع" دے کر ان کا حقِ مہر ختم نہیں کیا جا سکتا!سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک حالیہ فیصلے (CPLA No. 3767...
29/01/2026

خواتین کو زبردستی "خلع" دے کر ان کا حقِ مہر ختم نہیں کیا جا سکتا!
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک حالیہ فیصلے (CPLA No. 3767 of 2025) میں خواتین کے حق میں ایک بہت بڑی رکاوٹ دور کر دی ھے۔

​کیس کیا تھا؟

ایک خاتون (مسماۃ نائلہ جاوید) نے اپنے شوہر کی دوسری شادی اور تشدد کی بنیاد پر طلاق مانگی تھی۔ لیکن فیملی کورٹ اور ہائی کورٹ نے اسے "خلع" قرار دے دیا، جس کی وجہ سے خاتون کا 12 لاکھ روپے کا حق مہر ختم ہو گیا۔

​سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ:

​عدالت کی من مانی ختم: اگر عورت نے "خلع" نہیں مانگی بلکہ شوہر کی غلطی (دوسری شادی یا تشدد) کی بنیاد پر طلاق مانگی ھے، تو عدالت اسے اپنی مرضی سے خلع میں تبدیل نہیں کر سکتی۔

​حقِ مہر کا تحفظ: سپریم کورٹ نے خاتون کو خلع کے بجائے طلاق کا حقدار قرار دیا اور شوہر کو حکم دیا کہ وہ 12 لاکھ روپے حقِ مہر ادا کرے۔

​بغیر اجازت دوسری شادی: اگر شوہر پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرے گا، تو یہ بیوی کے لئے طلاق لینے کی ٹھوس قانونی بنیاد ھے اور اس صورت میں مہر معاف نہیں ھوگا۔

​نتیجہ: اب کوئی بھی عدالت کسی خاتون کو اپنا حقِ مہر چھوڑنے (خلع لینے) پر مجبور نہیں کر سکے گی اگر شوہر قصوروار ھے۔

22/01/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abro Law Associates & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abro Law Associates & Co.:

Share