Advocate Abdullah Mahar

Advocate Abdullah Mahar Legal Knowledge & Awareness

16/11/2025

ہمارے ملک کا نظام کب ٹھیک ہوگا اور کب میرٹ پر ترقیاں دی جائیں گی

15/11/2025

سکھر وکلاء کنونشن میں شر پسندوں کا حملہ

07/06/2024

‏بریکنگ نیوز
ججز تقرری جوڈیشل کمیشن اجلاس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ جج جسٹس شاہد بلال کو سپریم کورست جج بنانے کا فیصلہ
جوڈیشل کمیشن نے تینوں ججز کے ناموں کی منظور دیدی
جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا
چیف جسٹس فائز عیسی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاد ہوا

Important orders of CPC
30/04/2024

Important orders of CPC

22/04/2024

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف

عزیز / معزز شہری
پاکستان
اگر اس ملک میں تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑنی ہو گی

آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.
تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔

پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے.
2023 کی اصلاحات ایکٹ

1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے

(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں

(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سراسر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)

5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.

7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو
پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے

* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو
اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.

10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے✌✌
کیا پاکستان میں اس پر عمل ہوسکتا ہے۔
کاپی پیسٹ

06/03/2024

بھٹو ریفرنس 🚨

45 سال کے بعد سپریم کورٹ نے ذولفقار بھٹو کے خلاف ہونے والے فیصلہ پر یہ کہا کہ بھٹو کو فیئر ٹرائل کا حق نھیں دیا گیا

*تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا*

18/02/2024

پاکستان کے سیاستدان

Grateful for the enriching experience of attending the training session on the "Refugee Convention 1951 & Additional Pro...
30/01/2024

Grateful for the enriching experience of attending the training session on the "Refugee Convention 1951 & Additional Protocol 1967" at the UNHCR office in Karachi today. A deep dive into understanding refugee rights and international humanitarian efforts. Special thanks to the knowledgeable trainers for an insightful session! "

07/01/2024

کیا پاکستان میں ایسا ہو سکتا ہے ؟

26/12/2023

الیکشن کے دنوں میں سیاست دانوں کی حالت
امیدیں اور دلاسے

Address

Office No. 87, 7th Floor, Fareed Chamber Sadar Karachi
Karachi

Telephone

+923002144161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Abdullah Mahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Abdullah Mahar:

Share