30/06/2026
السلام علیکم دوستو ں یہ ویڈیو ہمارے ایک follower نے بھیجی ہے جسمے دیکھا جاسکتا ہے کے بائیک کی رم کریک ہوگیا ہے اور موٹر اور جمپ سے آئل لیک ہورہا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کے ہمارے اس بھائی نے ابھی کچھ مہینو ں پہلے ہی یہ بائیک لی تھی اور کمپنی والے کوئی رسپانس نہیں دے رہے ۔ تمام دوستو ں سے گزارش ہے کے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ share کریں۔ہوسکتا ہے ہمارے share سے اس بھائی کا مثلا حل ہوجاے اور کمپنی کی سروس میں کچھ بہتری آجاے ۔
Elfa Bike Owners ELFA Electriک