15/08/2026
📢 ٹیکس ایئر 2026 کے لیے اہم اطلاع
اگر آپ پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر رہے ہیں اور اپنی ریٹرن 30 ستمبر 2026 تک یا حکومت کی جانب سے دی گئی توسیع شدہ تاریخ کے اندر فائل کر دیتے ہیں تو آپ کو Rs. 25,000 ATL سرچارج ادا نہیں کرنا ہوگا۔
⚠️ لیکن اگر آپ مقررہ یا توسیع شدہ تاریخ کے بعد ریٹرن فائل کرتے ہیں اور Active Taxpayer List (ATL) میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو فرد (Individual) کے لیے Rs. 25,000 ATL Surcharge لاگو ہو سکتا ہے۔
✅ بروقت ریٹرن فائل کریں
✅ Active Taxpayer رہیں
💰 غیر ضروری سرچارج سے بچیں
📅 آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026