Sahulat Consultancy Services -SMC-Pvt.Ltd

Sahulat Consultancy Services -SMC-Pvt.Ltd ADVICE -- SOLUTIONS

*السلام علیکم**ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 تمام بھائیوں اور بہنوں کو یہ بابرکت مہینہ مبارک ہو۔❤️🤲🏻✨🌙*
18/02/2026

*السلام علیکم*
*ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 تمام بھائیوں اور بہنوں کو یہ بابرکت مہینہ مبارک ہو۔❤️🤲🏻✨🌙*

Sahulat Legal Consultants aapko provide karta hai complete KCCI services under one roof 👇✔️ New KCCI Membership✔️ Renewa...
09/02/2026

Sahulat Legal Consultants aapko provide karta hai complete KCCI services under one roof 👇
✔️ New KCCI Membership
✔️ Renewal of KCCI Membership
✔️ Duplicate KCCI Certificate
✔️ KCCI Documentation Attestation
✔️ Visa Recommendation (China & Other Countries)
💼 Trusted Advice – Easy Solutions
⏱️ Time bachayein, expert se kaam karwayein
📍 Karachi
📞 Call / WhatsApp:
📱 0309-1253582
📱 0309-1253586
📧 [email protected]
👉 Inbox ya WhatsApp karein abhi aur apna business legal aur active banayein 🚀

30/01/2026

*نان فائلرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنا ناقابل قبول، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ*

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نان فائلرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ جو افراد ٹیکس ادا نہیں کرتے وہ اسلحہ رکھنے کے اہل نہیں ہو سکتے اور اسلحہ صرف انہی شہریوں کے پاس ہونا چاہیے جو ریاست کو ٹیکس دیتے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسلحہ لائسنس کے اجرا اور موجودہ پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر طلحہ محمود نے انکشاف کیا کہ نان فائلرز کو 33 ہزار جبکہ فائلرز کو صرف 3 ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔
اعداد و شمار سامنے آنے پر چیئرمین کمیٹی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو افراد نان فائلر ہیں ان کے اسلحہ لائسنس فوری طور پر منسوخ کیے جائیں۔ انہوں نے ہدایت دی کہ اسلحہ لائسنس کا اجرا ضرور کیا جائے مگر ٹیکس کی ادائیگی کو لازمی شرط قرار دیا جائے تاکہ قانون کی بالادستی اور ریاستی نظام کو مضبوط بنایا جا سکے۔

نیا سال مبارک!اُمید ہے نیا سال ملک و قوم کے لیے امن، استحکام اور بہتری لے کر آئے گا
31/12/2025

نیا سال مبارک!
اُمید ہے نیا سال ملک و قوم کے لیے امن، استحکام اور بہتری لے کر آئے گا


*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک کی توسیع کر دی ہے۔**اس فیص...
30/09/2025

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک کی توسیع کر دی ہے۔*

*اس فیصلے کے تحت اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرن فائل کر دیے ہیں اور مزید افراد کو موقع فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی ٹیکس گوشوارے 15 اکتوبر تک جمع کرائیں۔*

*قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔*

*ایف بی آر نے اس توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اپنے واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی کر سکیں۔*

*Muhammad Nawaz Awan*
𝑨𝒅𝒗𝒐𝒄𝒂𝒕𝒆 𝑳𝒆𝒈𝒂𝒍 & Tax 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒖𝒍𝒕𝒂𝒏𝒕.

Freedom is not just a word — it's a gift earned with sacrifices.Today, we celebrate the spirit of our beloved Pakistan.M...
13/08/2025

Freedom is not just a word — it's a gift earned with sacrifices.
Today, we celebrate the spirit of our beloved Pakistan.
May our flag always fly high with honor and pride.
Let's cherish and protect the freedom we hold so dear.
Happy Independence Day to every proud Pakistani! 🇵🇰✨




 #سہولت ٹیکس الرٹ 2025-26.*فنانس بل 2025-26 کے تحت ایک اہم ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ہے، جس کے ذریعے نئے س...
18/06/2025

#سہولت ٹیکس الرٹ 2025-26.

*فنانس بل 2025-26 کے تحت ایک اہم ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ہے، جس کے ذریعے نئے سیکشن 114C کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سیکشن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ "اہل فرد" (Eligible Person) کون ہوتا ہے، جو مخصوص بڑے مالی لین دین (جیسے جائیداد یا گاڑی کی خریداری) کے لیے ضروری ہے۔*

*ایک فرد یا ادارہ "اہل" اُس وقت تصور کیا جائے گا جب وہ درج ذیل دو شرائط پر پورا اُترتا ہو:*

*1. ٹیکس ریٹرن فائل کرنا:*

*فرد یا ادارے نے اُس ٹیکس سال سے فوری پچھلے سال کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کیا ہو، جس سال میں وہ لین دین کر رہا ہے (مثلاً زمین یا گاڑی کی خرید)۔*
*اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ شخص مسلسل ٹیکس نیٹ میں موجود ہے اور ٹیکس فائلنگ میں تسلسل رکھتا ہے۔*

*2. ظاہر کردہ وسائل:*

*فرد نے اپنی ویلتھ اسٹیٹمنٹ (wealth statement) میں یا ادارہ نے اپنی فنانشل اسٹیٹمنٹ میں اتنے وسائل ظاہر کیے ہوں جو مجوزہ لین دین کی مالیت کو جواز فراہم کرتے ہوں۔*
*اس کا مقصد یہ ہے کہ غیر ظاہر شدہ دولت کو استعمال کر کے اثاثے خریدنے سے روکا جا سکے۔*

*خلاصہ:*

*یہ نئی قانونی شق خاص طور پر ریئل اسٹیٹ اور گاڑیوں کی خرید و فروخت جیسے شعبوں میں ٹیکس چوری کے سدباب کے لیے بنائی گئی ہے، تاکہ صرف وہی افراد بڑے لین دین کر سکیں جنہوں نے اپنی آمدن اور اثاثے باقاعدہ ظاہر کیے ہوں۔*
Call or WhatsApp :
Consultancy Services Pvt(Ltd).https://wa.me/c/923091253582

*Muhammad Nawaz Awan*
(𝑨𝒅𝒗𝒐𝒄𝒂𝒕𝒆 𝑳𝒆𝒈𝒂𝒍 & Tax 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒖𝒍𝒕𝒂𝒏𝒕)





*السلام علیکم**معزز کلائنٹ و دوست احباب۔**>>>>>>>>..انکم ٹیکس فائلر بنئیے ۔۔سہولت کےساتھ.
16/06/2025

*السلام علیکم*

*معزز کلائنٹ و دوست احباب۔*

*>>>>>>>>..انکم ٹیکس فائلر بنئیے ۔۔سہولت کےساتھ.

*قل ان صلاتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العلمین (سورة الانعام 162)*...کہہ دیجیے بےشک میری نماز، میری قربانی، میراجینا...
07/06/2025

*قل ان صلاتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العلمین (سورة الانعام 162)*...
کہہ دیجیے بےشک میری نماز، میری قربانی، میراجینا، میرامرنا، اللہ رب العالمین کے لیے ہے :)
امت مسلمہ کے ہر فرد کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ کرے یہ عید ہم سب مسلمانوں کے لیے باعث رحمت برکت اور نوید نو بن کر آئے آمین....
عید مبارک ... تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال . آمین..

*ایڈوکیٹ محمد نوازاعوان* ۔

01/06/2025

FBR Alert ✔
حکومت پاکستان نے ایف بی آر کو مکمل اختیار دے دیا ہے ۔کہ وہ افراد جنکو مالی پنالٹی لگ چکی ہو۔یا ان کے اوپر مختلف سیکش کو لے کر (ایف بی آر ) کو واجب الادا ٹیکس ادا کرنا یو اور نوٹسز آنے کے باوجود وہ ادا نہیں کررہے ہیں تو (ایف بی آر) کو اختیار ہے کہ وہ آپ کو علم میں لائے بغیر آپ کے بینک اکائونٹ سےمطلوبہ رقم نکال سکتا ہے ۔یا آپ کی گاڑی و پراپرٹی ضبط کرسکتا ہے ۔اس طرح کے معاملات کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنے پنالٹیز و واجبات کلئیر کروائیں ۔۔
جزاک اللہ ۔۔
ایڈوکیٹ محمد نواز اعوان ۔۔
)لیگل ،ٹیکس و بزنس کنسلٹنٹ)

Address

City Court Gate No 03 . Chamber No 44 . Shade B Near Leopard Courier Services Karachi
Karachi
021

Telephone

+923091253582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahulat Consultancy Services -SMC-Pvt.Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahulat Consultancy Services -SMC-Pvt.Ltd:

Share