Jamshed Sher Shah market

Jamshed Sher Shah market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamshed Sher Shah market, Estate agents, Shershah Karachi Akbar Road Ittefaq market Ke Samne Aligor compound Ya chachi compound Jamshed ka Godam, Karachi.

Welcome to [Jamshed Sher Shah market]! 🌟
Affordable clothing, shoes, jackets, diapers & more.
✨ Your one-stop shop for fashion & essentials.
📦 Wholesale available. 💬 DM for orders!
📲 Follow for deals & property updates.

15/10/2026

🛏️ کمبل کا اسٹاک آ چکا ہے! 🛏️
السلام علیکم بھائیو! ❤️
آپ سب دوستوں کی ڈیمانڈ پر الحمدللہ کمبل کا مال ہمارے پاس آ چکا ہے۔
💰 ریٹ: صرف 1400 روپے فی کلو
⚖️ وزن: تقریباً ساڑھے 3، ساڑھے 4 اور ساڑھے 5 کلو تک
📦 کم از کم آرڈر: 5 کمبل
دکاندار بھائی ہوں یا آن لائن کام کرنے والے دوست، مناسب ریٹ پر کمبل کا مال لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ: 03212151873
📍 پتہ: شیر شاہ لنڈا مارکیٹ، نیو اتفاق مارکیٹ کے ساتھ، چاچی کمپاؤنڈ، کراچی
جمشید کپڑے والا — نام ہے اعتماد کا!
#کمبل

14/10/2026

سردیوں کی سب سے زبردست اور سستی کلیکشن آ گئی ہے 🧢🔥
جمشید کپڑے والے کی طرف سے دھماکہ دار آفر 💯
چار کٹیگریز میں بہترین ٹوپیاں 👇
1️⃣ سادہ ٹوپی 👉 صرف 23 روپے 💰 (بچوں اور بڑوں کی مکس، زیادہ تعداد بچوں کی) 👦👨
2️⃣ لائن والی ٹوپی 👉 صرف 32 روپے 💰 (بچوں اور بڑوں کی مکس، زیادہ تعداد بچوں کی) 🧒👨‍🦱
3️⃣ اسٹیکر والی ٹوپی 👉 صرف 40 روپے 💰 (بڑی ٹوپی، اسٹائلش اور ہمیشہ چلنے والا مال) ⭐👌
4️⃣ انگلش ٹوپی 👉 صرف 45 روپے 💰 (بڑی ٹوپی، نرم و گرم اور بہترین کوالٹی) ❄🧣
✨ زبردست قیمت
✨ بہترین مال
✨ گارنٹیڈ اطمینان
📌 مزید ورائٹی دیکھنے کے لیے ویڈیو لازمی دیکھیں 🎥
اور جڑے رہیے جمشید کپڑے والے کے ساتھ 💪
📞 رابطہ نمبر:
0321215183
03152248564
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ لپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/IK50EuBNxR46kK6LnPqPNZ?mode=ems_copy_t
❄
#ٹوپیاں 🧢
🏬
#شیرشاہ
#جمشیدکپڑےوالے



10/10/2026

✨🏠 سینٹر پیس آ گئے ہیں! 🏠✨
💰 قیمت: 2500 روپے فی پیس
📦 زیادہ تعداد میں لینے والوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ!
📍 گودام سے آ کر لے جائیں یا آن لائن آرڈر کریں، پاکستان بھر میں رابطہ کریں۔
📲 واٹس ایپ: 03212151873

07/10/2026

بچوں کا سردی کا مکس مال
🧥 بچوں کا سردی کا مکس مال آ گیا ہے! ❄️
مال کی کنڈیشن ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
💰 ریٹ صرف 20 روپے فی پیس 📦 کم سے کم آرڈر 500 پیس
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 📞 03212151873

05/10/2026

🔥 MJ کا بچہ کچرا — نیو ٹاٹ میں آگیا! 🔥
کافی سارے دوست اس مال کا انتظار کر رہے تھے، تو بھائی انتظار ختم! ❤️
MJ کا بچہ کچرا نیو ٹاٹ میں ہمارے پاس موجود ہے۔
ریٹ بھی بہت زبردست اور مناسب رکھے گئے ہیں۔
جو دوست مال لینا چاہتے ہیں، اپنا آرڈر ابھی بک کروا سکتے ہیں۔ 📦
📞 آرڈر کے لیے رابطہ: 03212151873
📍 شیر شاہ لنڈا مارکیٹ، کراچی
#بچاکچرا #بچوںکاکچرا

02/10/2026

🧢❄️ سردیوں کی بہترین قسم کی گرم ٹوپی آگئی ہے ہمارے پاس!
گرم، خوبصورت اور سردیوں کے لیے بہترین انتخاب ❤️
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردو، چترال، سوات اور سرد علاقوں کے دوستوں کے لیے خاص طور پر بہترین۔
📦 مال محدود ہے، جو دوست آرڈر کرنا چاہتے ہیں جلدی رابطہ کریں۔
📞 WhatsApp: 03212151873

01/10/2026

🧢🔥 ٹوپی کا اسٹاک آ گیا!
💰 صرف 15 روپے فی پیس
📦 صرف 350 پیس دستیاب ہیں
⚡ مال محدود ہے، آرڈر کے لیے جلدی رابطہ کریں!
📲 WhatsApp: 03212151873
🏪 جمشید کپڑے والا — شیر شاہ لنڈا مارکیٹ، کراچی
#جمشیدکپڑےوالا #شیرشاہ #شیرشاہلنڈامارکیٹ #کراچی #لنڈا #ہولسیل #ہولسیلکراچی #ٹوپی

26/09/2026

بچہ لیگنگ ہمارے پاس آگئی ہے 🔥
بہترین کوالٹی اور مناسب ہول سیل ریٹ 💯
کم از کم 200 پیس کا آرڈر کیا جا سکتا ہے۔
دکاندار حضرات اور آن لائن سیلرز کے لیے بہترین مال۔
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ: 03212151873

25/09/2026

🧸 بچے کے رومپر کی لاٹ آگئی ہے!
بہترین قسم کا بچہ رومپر، صرف 30 روپے فی پیس 💯
📦 کم از کم آرڈر: 200 پیس
ہول سیل ریٹ، بہترین مال اور مناسب قیمت — دکاندار حضرات اور آن لائن سیلرز کے لیے بہترین موقع۔
📞 آرڈر کے لیے واٹس ایپ: 03212151873
#رومپر #لنڈا #کراچی #شیرشاہ

20/09/2026





Address

Shershah Karachi Akbar Road Ittefaq Market Ke Samne Aligor Compound Ya Chachi Compound Jamshed Ka Godam
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed Sher Shah market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category