Advocate Asad ali Kalhoro

Advocate Asad ali Kalhoro Ciriminal lawyr at city court & high court sindh

31/01/2026

My brother ❤️

انگلینڈ  میں   اپنے جونیئر کو کیسے  #ٹرینڈ کرتے ہیں ؟ -جونیئر وکیل کو  #انٹرویو کی بنیاد پر تین سال کے لئے ایک  #سینئر و...
18/08/2025

انگلینڈ میں اپنے جونیئر کو کیسے #ٹرینڈ کرتے ہیں ؟
-جونیئر وکیل کو #انٹرویو کی بنیاد پر تین سال کے لئے ایک #سینئر وکیل اپنے #دفتر میں جگہ دیتا ہے
-تین سال میں اس جونیئر کو تمام کی #ٹریننگ دی جاتی ہے جس کا سینئر وکیل ادا کرتا ہے
-اس جونیئر کو تین سال تک ہر ماہ فکس #تنحواہ دی جاتی ہے
-ان تین سال میں جونیئرز کو اپنے پروفیشنل فرائض #انڈیپنڈنٹ طور پر ادا کرنے کا مکمل اہل بنایا جاتا ہے
- جونیئر ز کو #عدالتوں میں مکمل پیشہ وارانہ ٹریننگ دی جاتی ہے جو اس کو ایک انڈیپنڈنٹ وکیل کے طور پر کام کرنے کے لیۓ #مدد کرتی ہے.
- ہر سینئر کے دفتر میں موجود آسامیوں کے لحاظ سے جونیئر چنے جاتے ہیں
-جونیئر کو سال میں پانچ ہفتے کی چھٹیاں ملتی ہیں بمعہ تنخواہ کے که وہ چھٹیوں کو #انجوائے کرے اور اس کے علاوہ چھٹیوں کا #الاؤنس بھی دیا جاتا ہے
-جونیئر کی اکثریت اس تین سال کے دوران کا مظاہرہ پیش کرتی ہے
پاکستان کے اندر جونیئر وکلاء اور سینئر وکلاء کے پروفیشنل رشتے میں بنیادی #تبدیلیوں کی ہے. جونیئر وکلاء کے بطور "جونیئر" ہونے کے احساس کو ایک "مستقبل کا پیشہ وارانہ وکیل" ہونے کے احساس میں تبدیلی کی ضرورت پر ایک پروفیشنل کوڈ آف کنڈکٹ اور #آفشل پالیسی کی انتہائی ضرورت ہے.

‏سپریم کورٹ میں 45 سال بعد تبدیلی۔سپریم کورٹ رولز 1980 منسوخ ۔ نئے رولز کا نفاذ شروع
12/08/2025

‏سپریم کورٹ میں 45 سال بعد تبدیلی۔
سپریم کورٹ رولز 1980 منسوخ ۔ نئے رولز کا نفاذ شروع

‏صدر مملکت نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیےسینٹ اور قومی اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت...
30/05/2025

‏صدر مملکت نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
سینٹ اور قومی اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کیا تھا

قومی اسمبلی میں یہ بل شرمیلا فاروقی ،سینیٹ میں شیری رحمان نے پیش کیا تھا

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کے بل کو غیر اسلامی قرار دے چکی ہے۔

کونسل نے 18 سال سے کم عمر کی شادی پر سزاؤں کو غیر اسلامی قرار دیا تھا

نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں۔قانون

خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔قانون

18 سال سے بڑی عمر کے مرد کو کم عمر لڑکی سے شادی پر 3 سال تک قید بامشقت ہو گی۔قانون

سپریم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کریں گے، جبکہ دیگر اراک...
05/11/2024

سپریم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کریں گے، جبکہ دیگر اراکین میں جسٹس عائشہ اے ملک (پنجاب)، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان (بلوچستان)، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی (سندھ) اور جسٹس مسرت ہلالی (خیبرپختونخوا) شامل ہیں۔

*یوٹیوبر کی جانب سے چیف جسٹس کی تصویر لینے پر ایس پی سکیورٹی سپریم کورٹ کا تبادلہ*اسلام آباد : ایک یوٹیوبر کی جانب سے چی...
27/10/2024

*یوٹیوبر کی جانب سے چیف جسٹس کی تصویر لینے پر ایس پی سکیورٹی سپریم کورٹ کا تبادلہ*

اسلام آباد : ایک یوٹیوبر کی جانب سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تصویر لینے پر سپریم کورٹ کے ایس پی سکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، چیف جسٹس نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی تصویر بنائی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے سکیورٹی اسٹاف کو بلاکر پوچھا ایس پی سکیورٹی کہاں ہیں؟ جس پر چیف جسٹس کو بتایا گیا کہ ایس پی سکیورٹی سرکاری میٹنگ کیلئے نکلے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ایس پی سکیورٹی کا سپریم کورٹ سے ٹرانسفر کا حکم جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نئے ایس پی سکیورٹی نے سپریم کورٹ سکیورٹی کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یاد رہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے گزشتہ روز پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

صدر پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
20/09/2024

صدر پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

*مخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ*اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹ...
20/09/2024

*مخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ*

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں نئی متفرق درخواست دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی وضاحت کے تفصیلی جائزے کے بعد اہم فیصلے کرلیے ہیں، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں نئی متفرق درخواست دائر کرے گا جس کے ذریعے سپریم کورٹ سے رہنمائی طلب کی جائے گی کہ جب قانون موجود ہے کہ اب مخصوص نشستیں الاٹ نہیں کی جا سکتیں تو فیصلے پر عملدرآمد کیسے ہو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں قانونی رائے اور اسپیکر قومی اسمبلی و پنجاب اسمبلی کے خطوط کا جائزہ لیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے روکتا ہے، سپریم کورٹ بتائے فیصلے پر تیکنیکی طور پر کیسے عملدرآمد کیا جائے۔

فارم ب بنوانے کا طریقہ کار ۔1۔ سب سے پہلے اپ نے اپنے متعلقہ ویلج کونسل افس سے برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے ہے جس میں 3 سے 6 دن...
15/09/2024

فارم ب بنوانے کا طریقہ کار ۔
1۔ سب سے پہلے اپ نے اپنے متعلقہ ویلج کونسل افس سے برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے ہے جس میں 3 سے 6 دن تک لگ سکتے ہے۔
2۔ برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے کے بعد نادرا افس جا کر اپلائی کریں ، وہاں اپکو ایک فارم دیا جائے گا جس کو اپ گزڈیڈ افیسر سے تصدیق کر کے واپس نادرا افس میں جمع کرنا ہوگا۔ ساتھ برتھ سرٹیفیکیٹز ، سکول سرٹیفیکیٹز ، یا فولیو کارڈ ، اٹیج کریں۔
نوٹ۔ 6 دسمبرسے نادرا نے پالسی چینج کی ہے۔ کہ کسی بھی گھرانے میں جتنے بچے ہو ، ان کے برتھ سرٹیفیکیٹز ، ان کے میرج سرٹیفیکیٹز ، اگر والدین میں کوئی وفات پایا ہو تو ان کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹز بنوانا لازم کیا ہے۔ یہ فالسی وقتی طور پر ہے ان سے عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ہیں ۔لیکن یہ سب ہمارے فائدے کیلئے ہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ چند مہینے بعد نادرا کا ریکارڈ 95٪ کلئر ہو۔ جائے گا ۔ اور اس میں عوام کو بہت اسانی ہوگی۔۔

Address

Near City Court Grain Pilaza 3rd Filour Office No 317
Karachi
03033759088

Telephone

+923033759088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Asad ali Kalhoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Asad ali Kalhoro:

Share