Anwar Ahmad, Advocate High Court

Anwar Ahmad, Advocate High Court Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar Ahmad, Advocate High Court, Lawyer & Law Firm, Suit No. 25, 2nd Floor, Moosa Market Opp: Sindh Madarsa-tul-Islam, Shahrah-e-Liaquat, Karachi.

19/07/2024

I had relocated my office to
Room No. 32, 4th Floor, Court Chambers, Opp: Gate No. 2, City Courts, Syeda Tahir Saifuddin Road, Karachi

08/07/2024
06/05/2024

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا

میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں

01/05/2024

*پریس ریلیز*

کل مورخہ*2مئی 2420* بروزجمعرات *شام 0400بجے* پی پی چورنگی سے متصل کوری ڈور-3 میں ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کیا جائے گا ۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شرکا ء جلوس اور عوام الناس کے زحمت سے بچنے کے لئے جلسہ گاہ اور اس کے نزدیکی ایریا کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے اور متبادل راستوں کا تعین بھی کیا ہے۔

پارکنگ انتظامات برائے شرکاء
1. ایکسائز چورنگی (جگر مراد آبادی)
2. باغ جناح نزد مزار قائد
3. مزار قائد (وی آئی پی) گیٹ

پارکنگ کے مقامات اور ان کے راستے

• اندرون سندھ سے آنے والے شرکاء براستہ سہراب گوٹھ ، واٹر پمپ ، لیاقت آباد۔ ڈاکخانہ ، گرومندر سے باغ جناح نزدمزار قائد میں اور الآصف سہراب گوٹھ سے ابوالحسن اصفحانی روڈ ، سفاری پارک یو ٹرن سے یونیورسٹی روڈ ، نیو ٹاؤن، داؤد انجئینرنگ یونیورسٹی (اسلامیہ کالج)کے نزدیک اپنی گاڑیاں پارک کر کے جلسہ کے مقام پر جا سکتے ہیں ۔
• ضلع وسطی(سینٹرل) سے آنے والے شرکاء براستہ لیاقت آباد۔ ڈاکخانہ ، گرومندر سے باغ جناح نزدمزار قائد یا جگر مراد آبادی میں اپنی گاڑیاں پارک کر کے جلسہ کے مقام پر جا سکتے ہیں ۔
• ضلع جنوبی ( ساؤتھ) اور کورنگی سے آنے والے شرکاء براستہ شارع فیصل۔ شارع قائدین ۔ سوسائٹی آفس سگنل سے خداداد کالونی انڈر پاس کے قریب اپنی گاڑ یاں پارک کر کے جلسہ کے مقام پر جا سکتے ہیں ۔
• ضلع غربی (ویسٹ ) سے آنے والے شرکاء براستہ پاک کالونی۔ شاہ نواز بھٹو چوک۔ ریکسرلائن۔ لو لین سگنل (جمن شاہ مزار)، گارڈن چوک ایم اے جناح روڈ سے باغ جناح نزدمزار قائد میں گاڑیاں پارک کرکے جلسہ گاہ میں جاسکتے ہیں ۔
• ٹھٹہ اور ضلع ملیر اور شرقی (ایسٹ ) سے آنے والے شرکاء براستہ شارع فیصل ۔ کارساز، اسٹیڈیم روڈ، نیو ٹاؤن جیل فلائی اوور سے ہوتے ہوئے داؤد انجئینرنگ یونیورسٹی (اسلامیہ کالج)کے نزدیک اپنی گاڑیاں پارک کر کے جلسہ کے مقام پر جا سکتے ہیں ۔
عوام الناس کے لیے متبادل راستے
o گرومندر
جمشید روڈ اور تین ہٹی سے نوائے وقت /نمائش عام پبلک کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گرومندر سے بہادر یار جنگ روڈ (سولجر بازار) اور جمشید روڈ سے جیل فلائی اوور یا نیو ٹاؤن سے ، طارق روڈ کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں ۔
o سوسائٹی :
شارع قائدین سے آنے والی ٹریفک کو نورانی سگنل سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نورانی سے سے دائیں جانب خالد بن ولید روڈ کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔
o جیل چورنگی :
یونیورسٹی روڈ سے آنے والی ٹریفک کو جیل چورنگی سے بائیں جانب شہید ملت کی طرف موڑ دیا جائے گا۔
o بنوری سگنل:
جیل چورنگی سے جمشید روڈ آنے والی ٹریفک کو جانب سولجر بازار / بزنس ریکارڈر روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔
o صدر دواخانہ:
o ریگل سے نیو ایم اے جناح کوریڈور 3تک عام پبلک کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔صدر دواخانہ سے دائیں جانب لکی اسٹار سے شارع فیصل کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔
o لسبیلہ :
ناظم آباد اور تین ہٹی سے آنے والی بس اور منی بس اور دیگر ہیوی ٹریفک کو لسبیلہ سے جانب گرومندر جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ جبکہ چھوٹی گاڑیاں جا سکیں گی۔ہیوی گاڑیاں نشتر روڈ کا راستہ اختیار کر یں۔
o کیپری:
ایم اے جناح روڈ تبت سگنل سے آنے والی ٹریفک کو کیپری سے سولجر بازار نمبر 1 بہادر یار جنگ روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔

ہیوی ٹریفک: لیاقت آباد نمبر 10 سے جانب تین ہٹی اور گرومندر ۔ ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
اسی طرح شارع قائدین سے جانب سوسائٹی ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
عوام الناس سے گذارش ہے کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔ درج بالا ہدایات پر عمل کریں ۔
کسی بھی پریشانی کی صورت میں رہنمائی کےلیے ٹریفک پولیس راہنما 1915 ملائیں جہاں ہمارا نمائندے آپکی رہنما ئی کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں یا ہمارے سوشل میڈیا یونٹ (فیس بک www.facebook.com/karachitrafficpolice ۔ واٹس ایپ 03059266907 ۔ یا ایف ایم ریڈیو 88.6 )سے تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہیں۔

آپ کی خدمت کے لئے کوشان آپکے تعاون کے طلبگار ٹریفک پولیس
ترجمان :کراچی ٹریفک پولیس

Support it
20/08/2023

Support it

Criminal Injustice of tax inequality in Pakistan by design so that salaried class either dies or migrates out of country No tax on real estate because they fund politician from black money or operate by our defence. No tax on agriculturists Landlords because they are parliamentarian's and is full of...

I signed this petition
20/08/2023

I signed this petition

Criminal Injustice of tax inequality in Pakistan by design so that salaried class either dies or migrates out of country No tax on real estate because they fund politician from black money or operate by our defence. No tax on agriculturists Landlords because they are parliamentarian's and is full of...

Address

Suit No. 25, 2nd Floor, Moosa Market Opp: Sindh Madarsa-tul-Islam, Shahrah-e-Liaquat
Karachi

Telephone

+923212415530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Ahmad, Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwar Ahmad, Advocate High Court:

Share