22/09/2023
وکیلوں کو برا کہنے والوں سے انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہںے کہ...
1.) اگر یہ وکیل نہ ہںوں تو پولیس تم لوگوں کو کچا کھا جائے،
2.) جب تمہارے مقدمات درج نہیں ہںوتے تب تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
3.) جب عدالت تمہاری بات نہ سنے تو وکیل یاد آتے ہیں،
4.) یہ وکیل نہ ہںوں تو ججز تمہیں عدالت میں نہ داخل ہںونے دیں،
5.) جب تمہاری عورتیں خود سر ہںو کر خلع کا دعوی کرتی ہیں تو تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
6.) جب تمہاری بیٹیاں گھروں سے بھاگتی ہیں تو برآمدگی کے لئے تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
7.) جب تم نوکری سے نکالے جاتے ہںو تو تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
8.) جب پولیس جھوٹے مقدمات تمہارے خلاف درج کرتی ہںے تو تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
9.) جب کوئی تمہارے گھر، پلاٹ، دوکان یا زرعی رقبہ پہ قبضہ کرتا ہںے تو تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
10.) جب تمہیں تمہاری سگی اولاد گھر سے نکال باہر کرتی ہںے تو تمہیں وکیل یاد آتے ہیں،
11.) جب تمہیں وراثت میں سے حصہ نہیں ملتا، تمہاری بہن بیٹیوں خرچہ نان و نفقہ نہیں ملتا یا سامان جہیز نہیں ملتا تو وکیل یاد آتے ہیں،
12.) جب کسی جج پر برا وقت آتا ہںے اسے بھی وکیل ہںی یاد آتے ہیں،
مندرجہ بالا کے علاوہ بھی ہزاروں معملات ہیں جو کہ وکلاء کے بنا ممکن نہیں، ہںمیں فخر ہںے اپنے وکیل ہںونے پر اور اللہ کا شکر ہںے کہ اس نے ہںمیں اپنا وصف دے کر اس دنیا میں بھیجا۔
جن کو لگتا ہںے کہ وکیل غلط ہیں وہ آج قسم کھالیں اور غیرت کا مظاہرہ کریں کہ آئندہ کوئی بھی مسئلہ ہںو تو وہ کسی وکیل صاحب کے پاس نہیں جائیں گے، لیکن غیرت شرط ہںے جو مجھے یقین ہںے کہ وکیلوں پر بھونکنے والوں میں سرے سے ہںوگی ہںی نہیں، اور ہاں میڈیا پہ بیٹھ کر وکلاء کو دہشت گرد کہنے والے اینکرز بھی آج قسم کھالیں کہ آئندہ کوئی قانونی مسئلہ ہںوا تو وکیل کے پاس نہیں جانا لیکن بات پھر وہںی ہںے،..