Freinds Are Shade And Happiness Of Our Lives.
About today election activities of Adv Adnan Farooque Mahar Candidate For Member Managing Committee (MMC) Karachi Bar Association 2023-24
20/09/2023
اور ہم نے آپ (صہ) کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے (القرآن )
عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو
عدنان فاروق مھر
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
20/09/2023
ایڈووکیٹ عادل خان زئی کی پھوپھی کے ایصال ثواب کیلئےایدھی بار روم میں دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں عدنان فاروق مھر (امیدوار برائے ممبر منیجنگ کمیٹی کراچی بار ) اور دیگر وکلاء نے دعا تعزیت کی
اللہ پاک ایڈووکیٹ عادل خان کی پھوپھی کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔
05/03/2023
Appeared before Additional District Judge-1 Matli ....today matter was fixed for the final argument .
12/02/2023
Loves Sundays..even it's name sounds happy..hope your Sunday is a happy one..
Adnan Farooque Mahar
Advocate High Court
Member Karachi Bar Association
0300-2600540
0345-2569999
07/02/2023
جو اپنے حق کے لیے عدالت میں آنے کی بجائے وقت ضائع کرتا رہے۔عدالت اسے ریلف نہیں دیتی۔
2022 SCMR 2089
20/01/2023
سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں لکھا کہ اگر وارثت میں عورت کے ساتھ فراڈ کیا جائے تو عورت اس کی منسوخی کے لئے کسی بھی وقت عدالت سے رجوع کرسکتی ہے اس پر قانون میعاد لاگو نہیں ہوگا
22/08/2022
سندھ میں حالیہ بارشوں و سیلاب نے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے سندھ حکومت متاثرین کو بنیادی سہولیات دینے میں ناکام ہوچکی ہے سندھ حکومت کا ضمیر جگانے کے لئے کراچی بار کے وکلاء نے کراچی پریس کلب پر احتجاج ریکارڈ کروایا.
11/08/2022
PLD 2021 Balochistan 172
بلوچستان ہائی کورٹ کا وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق تاریخی فیصلہ:
’اگر جائیداد خواتین شیئر ہولڈرز کا نام نکال کر منتقل کی تو یہ عمل کالعدم ہو گا‘
بلوچستان کی ہائی کورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ وراثت پہلے تمام شیئر ہولڈرز بشمول خواتین کے نام منتقل کی جائے اور پھر اس کے بعد اس کے انتقال کی کارروائی کی جائے گی۔
عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ’اگر کوئی بھی جائیداد خواتین شیئر ہولڈرز کا نام چھپا کر یا نکال کر منتقل کی گئی تو انتقال کا سارا عمل کالعدم ہو جائے گا اور سول عدالت سے رجوع کیے بغیر یہ سارا عمل پلٹا دیا جائے۔‘
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملا خیل پر مشتمل بینچ نے کہا ہے کہ ’خواتین کے حقوق کا تحفظ قرآن مجید میں کیا گیا ہے جس سے انکار کسی صورت نہیں کیا جاسکتا لہذا خواتین اپنے متوفی کی میراث میں حقدار ہیں۔‘
عدالت نے یہ حکم بلوچستان کے سینیئر وکیل اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر صادر کیا۔
اس درخواست میں یہ کہا گیا تھا کہ وراثت میں خواتین کو ان کے حق سے محروم کیا جاتا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سرکاری مدعا علیہان کو یہ حکم جاری کیا جائے کہ مووایبل اور ام مووایبل جائیداد میں خواتین کے حصے کو یقینی بنائیں۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ’فیصلے کی طرف جانے سے پہلے یہ بات ہمیں نوٹ کر لینی چاہیے کہ ہم اکیسویں صدی کا حصہ اور تعلیم یافتہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی خواتین شیئر ہولڈرز کو ان کے حق وراثت سے محروم رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔‘
عدالت نے کہا کہ ’اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ہر فرد کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے اس عمل کی حوصلہ شکنی کریں اور اسے روکیں۔‘
عدالت کا کہنا تھا کہ ’کسی بھی خاتون حصہ دار کو اس کے حق سے دستبرداری نامہ، تحفے، دلہن کا تحفہ، نگہداشت الاؤنس، جبر یا کسی بھی ذریعے سے اس کے متوفی وارث کی جائیداد سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔‘
عدالت نے قرار دیا کہ اگر ان وجوہات یا کسی بھی طرح خاتون وارث کو وراثت سے محروم کیا گیا تو اس کے انتقال کا سارا عمل کالعدم ہو جائے گا۔
10/12/2021
اس امید سے لڑرہے ہیں جبر کے اندھیروں سے
طلوع سحر جو ہوگی وہ سحر ہماری بھی ہوگی
02/12/2021
سندھ بار کونسل کے سیکرٹری عرفان علی مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کراچی بار کے وکلاء کی طرف سے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا.
عرفان مہر کو گذشتہ روز نامعلوم دہشتگردوں نے گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کیا تھا.
Address
Office No 312 Al Rehman Trade Centre New Challi Near City Court
Be the first to know and let us send you an email when Adnan Farooque Mahar AHC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.