Advocate Saba Soomro

Advocate Saba Soomro Chairperson Media and Publication Association (MMC) 2023

06/07/2024

Vote for Sir Haseeb Jamali for President, High court bar association for the years 2024/2025.
Vote for a better change,Vote for Haseeb Jamali!✨

06/07/2024
کراچی بار فیصل آباد بار کے سابقہ صدرچوہدری نوید مختیار گھمن  کے بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی فمی...
12/01/2023

کراچی بار فیصل آباد بار کے سابقہ صدرچوہدری نوید مختیار گھمن کے بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انکی فمیلی کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں

جاری کردہ
چیئر پرسن میڈیا کمیٹی کراچی بار ایسوسی ایشن
مس صباء سومرو

آپ تمام معزز کے بی اے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کے کراچی بار وکلا کی لیگل ایجوکیشن سال 2023 کے لیے پروگرام ترتیب دے رہا...
12/01/2023

آپ تمام معزز کے بی اے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کے کراچی بار وکلا کی لیگل ایجوکیشن سال 2023 کے لیے پروگرام ترتیب دے رہا ہے شرکت کے خواہش مند آپ تمام معزز وکلا کراچی بار آفس سے فارم حاصل کر سکتے ہیں

جاری کردہ
چیئر پرسن میڈیا کمیٹی کراچی بار ایسوسی ایشن
مس صباء سومرو

*کراچی بار کابینہ میٹنگ صوبای حکومت کی بیڈ گوورنس کی وجہ سے آٹے کے بحران کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور گہری تشویش ...
12/01/2023

*کراچی بار کابینہ میٹنگ

صوبای حکومت کی بیڈ گوورنس کی وجہ سے آٹے کے بحران کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوے ڈیمانڈ کرتے ہیں کے اس بحران پر جلد قابو پایا جاۓ

جاری کردہ
چیئر پرسن میڈیا کمیٹی کراچی بار ایسوسی ایشن
مس صباء سومرو

آپ تمام معزز کے بی اے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے  نیو ممبر شپ کارڈ حاصل کرنے کے لیے جلد سے جلد 500 روپے فیس کے ساتھ فارم...
12/01/2023

آپ تمام معزز کے بی اے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے نیو ممبر شپ کارڈ حاصل کرنے کے لیے جلد سے جلد 500 روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرواۓ جا سکتے ہیں

جاری کردہ
چیئر پرسن میڈیا کمیٹی کراچی بار ایسوسی ایشن
مس صباء سومرو

Address

Gulistan E Jauhar
Karachi
75290

Telephone

+923308634655

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Saba Soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Saba Soomro:

Share