Aslam Jamal Law Company

Aslam Jamal Law Company To get legal aid contact me on my whats app 923237198404

28/07/2023
27/07/2023

ہم اپنے حق کے لیے آواز بلند نہیں کرتے۔ہم نے اپنے حقوق اپنے سیاستدانوں کے ہاتھوں میں دے دیے ہیں جو ان کا بھرپور طریقے سے جنازہ نکال رہے ہیں۔ ہم صرف مردہ قوم کی حیثیت سے جانیں جائیں گے کیوں کہ ہم اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے ایک قوم بن کر ان لٹیرے سیاستدانوں کے خلاف یک ذبان ہو کرآواز بلند نہیں کرتے اور مردہ ضمیری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہماری خاموشی اور ہمارا نہ جاگنا مردہ قوم کی نشانی ہے۔ ان لٹیروں کے خلاف آواز بلند کیجیے اور اپنے حقوق کے جنگ خود لڑیے۔
اپنے ذندہ و پائیندہ قوم ہونے کا ثبوت دیجیے ۔
سستی بجلی سستی خوراک سستا ایندھن ہمارا بنیادی حق ہے۔

06/07/2023

مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 10 سال پرانی حالت پر آ جائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیر جاگ جائے،🤲

Address

115 Basement Quaid-e-Azam Block Awan Adal
Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Jamal Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share