𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐀𝐍𝐀 𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐃𝐀𝐑𝐀𝐙 𝐀𝐃𝐕

  • Home
  • Pakistan
  • Kabirwala
  • 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐀𝐍𝐀 𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐃𝐀𝐑𝐀𝐙 𝐀𝐃𝐕

𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐀𝐍𝐀 𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐃𝐀𝐑𝐀𝐙 𝐀𝐃𝐕 Former President Kabirwala Bar Association Member Punjab Bar Council District Khanewal

29/07/2026

میرا مالک کرم کرتا ہے ❤️‍🩹✨👀
Rana Umar Daraz Advocat

کبیروالا بار کے سابق صدر اور سینئر قانون دان رانا عمر دراز ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا حصول عام آدمی...
28/07/2026

کبیروالا بار کے سابق صدر اور سینئر قانون دان رانا عمر دراز ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا حصول عام آدمی کے لیے مسلسل مہنگا اور مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک عام شہری کے لیے مقدمہ دائر کرنا بھی ایک کٹھن مرحلہ بن چکا ہے، کیونکہ اسے ایک طرف وکیل کی فیس اور دوسری جانب مقدمہ دائر کرنے کے سرکاری اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ کی موجودہ صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے ملتان اور بہاولپور بینچوں میں جج صاحبان نہیں بیٹھ رہے، جبکہ نئے ججوں کی تقرری کے باوجود حلف برداری کا عمل مکمل نہ ہونے کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور مقدمات کی سماعت متاثر ہو رہی ہے۔
رانا عمر دراز ایڈووکیٹ نے کہا کہ نچلی عدالتوں سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک انصاف کا نظام عام آدمی کے لیے مہنگا، پیچیدہ اور دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے بقول جس معاشرے میں بروقت، سستا اور مساوی انصاف میسر نہ ہو، وہاں بے چینی، ناامیدی اور انتشار جنم لیتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا معاشرہ بتدریج انسانی اقدار سے محروم ہوتا جا رہا ہے، جہاں ظلم، ناانصافی اور عدم مساوات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک امیروں کے لیے جنت اور غریبوں کے لیے جہنم بنتا جا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جب تک سیاسی، سماجی اور معاشی مساوات قائم نہیں ہوتی، قانون سب کے لیے یکساں نافذ نہیں کیا جاتا اور انصاف کو سستا، فوری اور عام آدمی کی دسترس میں نہیں لایا جاتا، اس وقت تک ملک حقیقی معنوں میں ترقی کی منزل حاصل نہیں کر سکتا۔
Rana Umar Daraz Advocat

14/07/2026

❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

❤️❤️❤️
13/07/2026

❤️❤️❤️

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐀𝐍𝐀 𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐃𝐀𝐑𝐀𝐙 𝐀𝐃𝐕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share