Zulfiqar Haider Baloch Maryal

Zulfiqar Haider Baloch Maryal Positive anything is better than negative nothing..

ᴢᴜʟꜰɪQᴀʀ ʜᴀɪᴅᴇʀ ʙᴀʟᴏᴄʜ ᴍᴀʀʏᴀʟ

RIP ! The most valuable asset of Jhang and Ex President DBA Jhang Muneer Ahmad Khan Sadhana Advocate. An exceptionally n...
29/11/2025

RIP ! The most valuable asset of Jhang and Ex President DBA Jhang Muneer Ahmad Khan Sadhana Advocate. An exceptionally noble, gentle, and greatly respected soul who left us far too soon. His passing is a profound loss for all who knew him. May Allah grant him the highest ranks in Jannat-ul-Firdous, forgive his shortcomings, and bless his family with immense strength, patience, and comfort in this heartbreaking time. 💔

بعض لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہیں بعض آپ کے میدان چھوڑنے کے منتظر انہیں ہمیشہ کے انتظار میں رکھیں
01/09/2025

بعض لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہیں بعض آپ کے میدان چھوڑنے کے منتظر
انہیں ہمیشہ کے انتظار میں رکھیں

"بااختیار اور باوقار لوگ عقاب کی مانند ہوتے ہیں، جو ہمیشہ تنہا پرواز کرنا پسند کرتے ہیں۔"عقاب ایک ایسا پرندہ ہے جو اپنی ...
28/08/2025

"بااختیار اور باوقار لوگ عقاب کی مانند ہوتے ہیں، جو ہمیشہ تنہا پرواز کرنا پسند کرتے ہیں۔"

عقاب ایک ایسا پرندہ ہے جو اپنی بلند پروازی، خودداری اور تنہائی پسند طبیعت کے لیے جانا جاتا ہے۔ اسی طرح طاقتور، صاحبِ بصیرت اور باکردار لوگ اکثر بھیڑ سے الگ رہتے ہیں، وہ اپنی راہ خود متعین کرتے ہیں، اپنے فیصلوں کے لیے دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تنہائی میں سکون اور ارتقاء تلاش کرتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ بلندی کا راستہ ہمیشہ الگ اور تنہا ہوتا ہے۔

عظمت ہمیشہ ہجوم میں نہیں، بلکہ انفرادیت اور تنہا جدوجہد میں پنہاں ہے۔

26/08/2025

*کجھ دیہاڑے پہلاں شہر جھنگ دے کسے تعلیمی ادارے اچ تقریری مقابلہ ہویا سی*
*لاہور GC یونیورسٹی دے ایس جوان نے اپنی ایس تقریر تے اوّل انعام جتیا تے میلہ لٹ لیا۔*❤️
*تسی وی سنو تے سمجھو۔😊*

*خود کو مرجھانے مت دیں۔ آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں  یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دی جائے۔ آپ خو...
26/08/2025

*خود کو مرجھانے مت دیں۔ آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دی جائے۔ آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی۔*
*خود کو ہمیشہ ایکٹو، ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں۔ آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔*

22/08/2025

Aqwal Hazrat Ali A.s

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤

الحمد اللہ میرا بیٹا حیدر جان شیر بن قلب کرار حیدر کلاس نہم میں نمایاں پوزیشن سے پاس 533/555 96% ℍ𝕒𝕚𝕕𝕖𝕣 𝕛𝕒𝕒𝕟 𝕤𝕙𝕖𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟Pr...
20/08/2025

الحمد اللہ میرا بیٹا حیدر جان شیر بن قلب کرار حیدر کلاس نہم میں نمایاں پوزیشن سے پاس
533/555
96%
ℍ𝕒𝕚𝕕𝕖𝕣 𝕛𝕒𝕒𝕟 𝕤𝕙𝕖𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟
Proud of u my son .love u
Stay blessed always..

🔸 *یہ دُعا ہے لَب پر پاکستان کی خاطر*🤲*پنجتنؑ ہوں سدا اِس کے حامی و ناصر*🤲*یومِ آزادی پاکستان*🇵🇰
14/08/2025

🔸 *یہ دُعا ہے لَب پر پاکستان کی خاطر*🤲
*پنجتنؑ ہوں سدا اِس کے حامی و ناصر*🤲

*یومِ آزادی پاکستان*🇵🇰

17/09/2024
‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ• اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰه پاک مجھے اپنی امان میں رکھنا°آ...
16/09/2024

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰه پاک مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب العالمین🤲 ♥️

Address

Mari Shah Shakira
Jhang
35580

Telephone

+923004497818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulfiqar Haider Baloch Maryal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share