GM Law Firm Jhang

GM Law Firm Jhang This page has been created about pakistani laws

https://youtu.be/fdWCo70zhxEالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کن صورتوں میں بیوی حق مہر واپس نہیں کرے گی ۔۔۔؟؟؟تفصیلات جان...
05/04/2024

https://youtu.be/fdWCo70zhxE
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کن صورتوں میں بیوی حق مہر واپس نہیں کرے گی ۔۔۔؟؟؟
تفصیلات جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔۔!!!
جن دوستوں نے میرا یوٹیوب چینل GM Law Firm ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا وہ سبسکرائب کر لیں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں ...!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/DdANmaOL2hMالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں ف...
03/04/2024

https://youtu.be/DdANmaOL2hM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا فیصلہ ۔،!!!!
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔۔!!!!
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا یوٹیوب چینل GM Law Firm سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں ۔۔۔!!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/Ct3xWKsWCCEالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی...
29/03/2024

https://youtu.be/Ct3xWKsWCCE
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارشات پر ائین پاکستان کے ارٹیکل 209(6)اور 48(1)کے ساتھ ساتھ رولز اف بزنس 1973کے شیڈول 5(ب) کے تحت صدر مملکت نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے جس کا اطلاق 10 جنوری 2024 سے ہوگا ۔۔۔۔تفصیلات جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔؟؟
جن دوستوں نے میرا یوٹیوب چینل GM Law Firm ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا وہ سبسکرائب کر لیں...شکریہ ۔۔!!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/e3Q8y4RKH6oالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حق شفع کیا ہے ؟ کون کب اور کیسے اس کو استعمال کر سکتا ہے ؟ آ...
22/03/2024

https://youtu.be/e3Q8y4RKH6o
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حق شفع کیا ہے ؟
کون کب اور کیسے اس کو استعمال کر سکتا ہے ؟
آج کے دور میں اس کی قانونی حیثیت کیا ہے ؟
Right of Pre Emption
PLD 2017 359
جن دوستوں نے میرا یوٹیوب چینل ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا وہ سبسکرائب کر لیں ویڈیو پسند ائے تو لائک کریں شیئر کریں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں !!!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/edkfAoOhATwالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تنسیخ نکاح کی یکطرفہ ڈگری ۔۔۔۔۔جب کہ شوہر کو اس بات کا علم ب...
18/03/2024

https://youtu.be/edkfAoOhATw
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تنسیخ نکاح کی یکطرفہ ڈگری ۔۔۔۔۔جب کہ شوہر کو اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔تنسیخ نکاح کی یکطرفہ ڈگری کی قانونی و شرعی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔!!!!¿؟؟ !!
PLD 2013 lah 88
PLD 2014 fsc 43
جو دوست میرے یوٹیوب چینل GM Law Firm پر نئے ہیں اور انہوں نے ابھی تک میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا وہ سبسکرائب کر لیں ۔۔۔میری ویڈیو پسند ائے تو لائک کریں شیئر کریں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں ۔۔؟؟!!؟؟
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

https://youtu.be/zZARgmw_5RQالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا نکاح نامہ میں طے شدہ طور پر بیوی کو طلاق دینے کی صورت می...
14/03/2024

https://youtu.be/zZARgmw_5RQ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا نکاح نامہ میں طے شدہ طور پر بیوی کو طلاق دینے کی صورت میں شوہر کے ذریعے ایک لاکھ روپے کی ادائیگی کی شرط جائز ہے ۔۔۔¡¡!! !
تفصیلات جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔جو دوست میرے یوٹیوب چینل GM Law Firm پر نئے ہیں وہ میرا یوٹیوب چینل لائک کریں سبسکرائب کریں اور شیئر کریں ..!!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/R6ZAWjX_xvQالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سپریم کورٹ کے سامنے سوال یہ تھا کہ کیا ایک وقوعہ کے ایک سے ز...
13/03/2024

https://youtu.be/R6ZAWjX_xvQ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سپریم کورٹ کے سامنے سوال یہ تھا کہ کیا ایک وقوعہ کے ایک سے زیادہ ایف ائی ار درج کی جا سکتی ہے یا نہیں ۔۔۔؟؟؟
صغراں بی بی کیس
PLD 2018 SC 595
تفصیلات جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں مزید ویڈیو حاصل کرنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل GM Law Firm سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/zJmyfBsCtCUالسلام علیکم پاکستان میں عیسائی شادی شدہ جوڑوں کی طلاق پر  UK Matrimonial Causes Act 1973 کا...
12/03/2024

https://youtu.be/zJmyfBsCtCU
السلام علیکم
پاکستان میں عیسائی شادی شدہ جوڑوں کی طلاق پر UK Matrimonial Causes Act 1973 کا اطلاق ۔۔۔۔متذکرہ بالا قانون کی دفعہ 7 کو بحال کر دیا گیا اس لیے اب عیسائی متذکرہ بالا قانون کے تحت No Fault کی بنیاد پر طلاق حاصل کر سکتے ہیں..!!¿??
مزید معلومات کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں اور میرا یوٹیوب چینل GM Law Firm سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں ۔۔!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/71N3lwB8OSQعام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کی بنیادی اہلیت جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک ...
19/12/2023

https://youtu.be/71N3lwB8OSQ
عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کی بنیادی اہلیت جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔

ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

https://youtu.be/ISz2PryO5sIاکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر A۔249  میں ملزم بری ہو جائے تو کچھ بھائی سیشن کورٹ میں نگرانی دائر ...
17/12/2023

https://youtu.be/ISz2PryO5sI
اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر A۔249 میں ملزم بری ہو جائے تو کچھ بھائی سیشن کورٹ میں نگرانی دائر کر دیتے ہیں جو کہ بالکل غلط فورم ہے۔!!

مکمل تفصیل جاننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں اور میرا یوٹیوب چینل GM LAW FIRM سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں ۔۔۔!!!
ملک مشرف عباس ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ صدر
03143404083
03478500158

This channel is NON PROFIT, NON-COMMERCIAL! Videos may contain copyrighted material. All trademarks and copyrights remain the property of their owners.• Hell...

Address

DBA Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923143404083

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM Law Firm Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GM Law Firm Jhang:

Share