Sayed Zakir Law Associates Team Election PBC

Sayed Zakir Law Associates Team Election PBC All Criminal & Civil Laws and Consultations...

"قانون کی پاسداری، انصاف کا حصول اور ایک نئے سفر کا آغاز ​سید ذاکر لاء اسوسی ایٹس کی جانب سے ، بانی سید ذاکر لاءاسوسی آی...
02/06/2026

"قانون کی پاسداری، انصاف کا حصول اور ایک نئے سفر کا آغاز

​سید ذاکر لاء اسوسی ایٹس کی جانب سے ، بانی سید ذاکر لاءاسوسی آیٹس سید ذاکر حسین شاہ ایڈووکیٹ کی طرف سے ملک محمّد عبدلمنان دھاندو ایڈووکیٹ کو پنجاب بار کونسل سے لائسنس کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی اس پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو انصاف کے ایوانوں میں ایک معتبر اور توانا آواز بنائے۔ آمین۔"

۔سید ذاکر لاء اسوسی ایٹس تحصیل بار ایسوسی ایشن جتوئی ایک توانا اور معتبر قانونی مرکز ​"انصاف کی فراہمی، قانون کی حکمرانی اور پیشہ ورانہ مہارت کا دوسرا نام"
​سید ذاکر لاء اسوسی ایٹس، جتوئی، شعبہ قانون میں ایک ایسا باوقار ادارہ ہے جو اپنے مؤکلین کو قانونی تحفظ، مشاورت اور بہترین نمائندگی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ٹیم قانون کے طالبِ علموں کی حوصلہ افزائی، نئی نسل کے وکلاء کی تربیت اور عدالتی معاملات میں دیانت دارانہ کردار ادا کرنے پر فخر محسوس کرتی ہے۔

​ آفس کے ممبران کی کامیابی، درحقیقت تنظیم کی کامیابی اور عزمِ نو کا ثبوت ہے۔ انصاف کے ایوانوں میں ایک مستحکم اور مثبت تبدیلی لانے کے لیے پرعزم ہیں۔
​ہمارا عزم:
​قانون کی حکمرانی کا فروغ
​سائلین کو فوری اور سستا انصاف
​پیشہ ورانہ مہارت اور اخلاقیات کی پاسداری

Address

Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed Zakir Law Associates Team Election PBC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share