Team M Arif Khan Adv

Team M Arif Khan Adv محمد عارف خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🖤🔥
صدر بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ 2026-27😎⚖️

03/07/2026

Mr President Bar JRW M Arif Khan Adv with team 🖤🚩

16/06/2026

Mr President Bar JRW M Arif Khan Adv in Punjab civil secartrat lahore 🖤🚩

جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن  ، صوبائی وزیر قانون رانا اقبال صاحب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب ایم پی اے سردار خان ...
11/06/2026

جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن ، صوبائی وزیر قانون رانا اقبال صاحب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب ایم پی اے سردار خان بہادر اور وکلا قیادت محترم صاحب کے تعاون سے وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے خطیر گرانٹ کی فراہمی پرتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے۔

جناب محترم اورنگزیب گوندل صاحب نہایت قابل جج صاحب ہیں صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے گلدستہ پیش...
07/05/2026

جناب محترم اورنگزیب گوندل صاحب نہایت قابل جج صاحب ہیں صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا 💓💓💓💓🥰🥰🥰💐💐💐

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ صاحب نے ڈی ایس پی رانا مظہر صاحب کا آج مورخہ 27 اپریل بار جڑانوالہ میں استقبال ک...
27/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ صاحب نے ڈی ایس پی رانا مظہر صاحب کا آج مورخہ 27 اپریل بار جڑانوالہ میں استقبال کیا اور ملاقات کی جس میں بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کی کابینہ بھی شامل تھی و دیگر وکلاء بھی شامل تھے 💓🥳🎉🫀
دعا گو:-محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ🥰💓⚜️

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 26 اپریل مہر نور جاوید لڑکا ایڈووکیٹ کے دونوں بیٹوں عمار یاسر لڑکا,زیشا...
26/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 26 اپریل مہر نور جاوید لڑکا ایڈووکیٹ کے دونوں بیٹوں عمار یاسر لڑکا,زیشان حیدر لڑکا کی شادی میں شرکت کی جس میں خصوصی طور پر امتیاز احمد لونا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل،چنگیز احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل و دیگر وکلاء نے شرکت کی محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ نے شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا 💗💗💗🎉🎉🎉🎉🥳🥳🥳

دعا گو -محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ

Heartfelt congratulations to the Honourable Aslam Gondal District & Sessions Judge, Faisalabad, on his daughter’s weddin...
26/04/2026

Heartfelt congratulations to the Honourable Aslam Gondal District & Sessions Judge, Faisalabad, on his daughter’s wedding 💐at Islamabad

ایگزیکٹو کمیٹی بار جڑانوالہ نے صدر بار جڑانوالہ، محترم محمد عارف خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ منائی اور انہیں نیک تمناؤں اور د...
13/04/2026

ایگزیکٹو کمیٹی بار جڑانوالہ نے صدر بار جڑانوالہ، محترم محمد عارف خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ منائی اور انہیں نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا۔ 🎂🌹

"صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار جڑانوالہ گلباز طارق لڑکا ایڈووکیٹ نے جوڈیشری میں شجرکاری م...
07/04/2026

"صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار جڑانوالہ گلباز طارق لڑکا ایڈووکیٹ نے جوڈیشری میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ماحول کی بہتری اور سرسبز پاکستان کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ درخت لگانا ایک بہترین صدقہ جاریہ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے قیمتی تحفہ ہے۔" 🌿🌿🌿

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل تنویر اختر چودھری ایڈووکیٹ کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت کی جس میں ...
04/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل تنویر اختر چودھری ایڈووکیٹ کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت کی جس میں خصوصی طور پر وکلاء صاحبان بھی شامل تھے اور اللّٰہ تعالیٰ اس جوڑے کی زندگی محبت ,سکون اور خوشیوں سے بھر دے آمین ❤️🌷😇

Address

Chamber No. 170, Haider-E-Karar Block, Bar Association Jaranwala
Jaranwala
37200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team M Arif Khan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share