Hafeez Tahir Ch - Adv

Hafeez Tahir Ch - Adv 03218969610

28/06/2024

اس وقت حقیقی معنوں میں آپریشن ردالغربت , رد الرشوت , رد الچوری , ردالسفارش , ردالعیاشی اور رد الحرامخوری کی ضرورت ہے...

01/08/2022

‏مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا

27/02/2022

داتا گنج بخش بمقابلہ شاہ رکن عالم
😁🤪😁

05/02/2022
12/11/2021

If you cannot find the right words for certain situations😅, just give a smile.Words may confuse but a smile always convinces.
So, keep smiling...🙂

10/11/2021

‏سپریم کورٹ نے اب وزراء اعظم کو طلب کرنا معمول بنا لیا ہے۔ لیکن ایک دفعہ پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے تمام 17 ججز کو طلب کر کے ان کی کارکردگی کے بارے میں پوچھنا چاہئے۔

ججز سے سوال ہونا چاہیے اتنی بھاری بھر کم تنخواہوں اور مراعات کے باوجود 50 ہزار سے زائد مقدمات کیوں زیر التوا ہیں؟

10/11/2021

‏بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
‏یہ ہے بنگلہ دیش کی ترقی کا راز !!

10/11/2021

‏چڑھ فَرِید کوٹھے تے؛ ویکھ گھر گھر لگی اَگ
تُوں سمجھے میں دُکھی آں اتھے دُکھی سارا جَگ

08/11/2021

‏، اپنے آپ کو مت تھکائیے۔
اللّہ تعالٰی آپ سے راضی ھو جائے، یہی آپ کے لئے کافی ھے
لوگوں کو راضی کرنا ایسا مقصد ھے، جو کبھی پورا نہیں ھو سکتا۔اللّہ تعالٰی کو راضی کرنا ایسا مقصد ھے، جس کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔تو جو چیز مل نہیں سکتی، اسے چھوڑ کر وہ چیز پکڑیئے، جسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔

Address

Office # 101 Sub Divisional Courts Jaranwala
Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez Tahir Ch - Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafeez Tahir Ch - Adv:

Share