Ghazi chowk news and Issues

Ghazi chowk news and Issues غازی چوک، تلائی والا، بستی چھینہ اور گردونواح کے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا غیر جانب دار پلیٹ فارم

افسوسناک خبرماڈل بازار جام پور
05/07/2026

افسوسناک خبر

ماڈل بازار جام پور

30/06/2026
نماز جنازہ آج 30 جون 2026 شام 6:30 PM پہ ادا کیا جائے گا جنازہ گاہ کوٹ جانوں
30/06/2026

نماز جنازہ آج
30 جون 2026
شام 6:30 PM پہ ادا کیا جائے گا
جنازہ گاہ کوٹ جانوں

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سردار قمر خان احمدانی (سابق چی...
30/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سردار قمر خان احمدانی (سابق چیئرمین یو سی کوٹ جانوں) کے چچا محترم غلام عباس خان احمدانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
نوٹ: نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



22/06/2026

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی...

راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرنوالہ، گجرات، منڈی بہاوالدین، حافظ آباد اور سیالکوٹ شامل....

نارووال، لاہور، شیخوپورہ، قصور، فیصل آباد، ساہیوال، پاکپتن، جھنگ اور ملتان شامل.....

مظفرگڑھ، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، بہاولپور اور بہاولنگر شامل...

22/06/2026

افسوس ناک خبر:
شکار پور (سندھ) میں ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 7 عزادار جاں بحق، 13 زخمی.

پیج کا نامGhazi chowk news and issues سب ہیڈنگ: "عوامی مسائل، عوامی آواز"نیچے: ✔ مقامی خبریں✔ سڑکوں اور گلیوں کے مسائل✔ ...
21/06/2026

پیج کا نام
Ghazi chowk news and issues
سب ہیڈنگ: "عوامی مسائل، عوامی آواز"
نیچے: ✔ مقامی خبریں
✔ سڑکوں اور گلیوں کے مسائل
✔ بجلی، پانی اور سیوریج کے مسائل
✔ عوامی شکایات اور تجاویز
✔ ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی
تعارف (Page Bio)
غازی چوک، تلائی والا، بستی چھینہ اور گردونواح کے عوامی مسائل، مقامی خبریں اور ترقیاتی امور کو اجاگر کرنے کے لیے ایک غیر جانبدار پلیٹ فارم۔
پیج کیٹیگری
News & Media Website یا Community Organization
پہلا تعارفی پوسٹ
اسلام علیکم
Ghazi Chowk News & Issues میں آپ کو خوش آمدید۔
اس پلیٹ فارم کا مقصد غازی چوک، تلائی والا، بستی چینہ اور ملحقہ علاقوں کے مسائل، عوامی آواز اور مقامی خبروں کو ذمہ داری کے ساتھ عوام اور متعلقہ اداروں تک پہنچانا ہے۔
آپ اپنے علاقے کے مسائل اور تجاویز ہمیں ان باکس کر سکتے ہیں۔

Address

غازی چوک طلائی والہ بستی چھینہ
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi chowk news and Issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category